میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے اگر کسی کے پاس کوئی ترکیب ہو تو ضرور بتاو
تمہارے ساتھ تو عبداللہ ایک اور مسئلہ ہے نہ ؟
تمہارے تو ابھی دودھ کے دانت بھی نہیں گرے !
مع السلام
تہج۔د کی نماز پڑھ کر دُعا کریں اللہ پاک بہتری کرے گا ۔
بس اور کوئی حل نہیں ہے
وہ تو کب سے بند پڑا ہے۔ اب ایک آدمی کے لیے کیا پھر سے دفتر کھولوں۔
چند ایک امیدوار مل جائیں پھر سوچا جا سکتا ہے۔
پر میں نے اپ سے وہ دوائی نہیں مانگی جو حکیم نے آپ کو دی تھی
اچھا بھائی کرتا ہوں جھاڑ پونچھ پرانے دفتر کی یا پھر نیا دفتر کھول لیتا ہوں۔ اب اس کے لیے نئی عمارت، نیا فرنیچر اور سب کچھ نیا چاہیے اور اس کے لیے کچھ مال وال کی بھی ضرورت ہو گی۔ کرتا ہوں کچھ۔