میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے اگر کسی کے پاس کوئی ترکیب ہو تو ضرور بتاو
گھر سے بھاگ جاو۔ایکخط لکھ کے چھوڑ جاو کہ اگر میری شادی کی تاریخ طے نا کی تو واپس ہی نہین اوں گا
بھاگ کے کہاں جائے؟ بحرین چھوٹا سا تو ملک ہے، دوسرے دن ہی پکڑا جائے گا۔
کوئی اور مشورہ دو۔
گھر سے بھاگ جاو۔ایکخط لکھ کے چھوڑ جاو کہ اگر میری شادی کی تاریخ طے نا کی تو واپس ہی نہین اوں گا
شاہ جی آپ ورغلانے والی باتیں نہ کریں۔ یہ سارے کام، جو آپ نے بتائے ہیں، وہ شادی کے بعد بھی ہو سکتے ہیں۔
سن راجہ شادی لڈو موتی چور کا
جو کھائے پچھتائے جو نہ کھائے پچھتائے
بھائی صام میری مانیں تو ابھی جلدی نہ کریں اللہ کی بنائی دنیا دیکھیں
گھومیں پھریں کوئی کے ٹو شے ٹو سر کریں
شادی میں کیا رکھا ہے کبھی بھی ہوسکتی ہے
واہ واہ کیا مشورہ دیا ہے
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
شمشماد بھائی یہ تیلے بھائی کا نمبر تو دیں زرہ میں بھابھی کو ان کے "اندر خانے"والے کارنامے تو بتاؤں
فاروق بھائی اگر آپ کے گھر والے آپ کی شادی نہیں کرواتے تو آپ صبر کریں ۔ اللہ اس کا بڑا اجر دے گا
تہج۔د کی نماز پڑھ کر دُعا کریں اللہ پاک بہتری کرے گا ۔
بس اور کوئی حل نہیں ہے