فا ر و ق
محفلین
ہاہاہاہاہا عبداللہ کیا ہر وقت دراتے رہتے ہو طالبان کا نام لے لے کر
جوڈر گیا وہ مر گیا اور جو (طلبانوں کا) اسلام نہیں لایا وہ ایک دن پہلے مرا
ہاہاہاہاہا عبداللہ کیا ہر وقت دراتے رہتے ہو طالبان کا نام لے لے کر
آپ نے کہیں فیصل بھائی کے اوپر خوفیہ نظر تو نہیں رکہی ہویي
وہی تو مین نے کہا کہ جب سب کچھ پاس میں مل جاتا ہے تو فیصل بھائی سعودیہ کیوںآیئں گے ویسے آج کل کچھ کچھ آزاد ہوئے ہیں بھابھی نہیں ہیں یہاں۔۔۔۔۔ہائے اللہ کن باتوں میں لگا لیا مجھ نمانی کو فیصل بھائی نے آکے کان کھینچنے ہین
ہاہاہاہاہا عبداللہ کیا ہر وقت دراتے رہتے ہو طالبان کا نام لے لے کر
انتباہ کر رہا تھا یہ ہوریں اب صرف طالبان کی ہیں اور خود کش امتحان میں پاس ہونے والون کو ملتی ہین بس باقی ہم سب تو کافر قرار دیے جا چکے ہیں 3 حبشی ملیں گی مرنے کے بعد
شمشاد بھائی مسئلہ تو انہوںنے خود ہی بیان کردیا ہے۔ ان کی پھوپھو نے ہمت کی تھی، ان کی بیٹی بچاری وفات پاگئیں (اللہ مغفرت کرے)۔ اب ایسی مشہوری کے بعد کون انہیں لڑکی دے گا ؟ ہمارے ایک دوست ہیں۔ سادات میں سے ہیں۔ ان کی کرامت یہ ہے کہ جو لڑکی انہیں بھا جائے اس کی چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو جاتا ہے (کسی اور کے ساتھ)۔ فاروق کی کرامت تو ان سے بھی بڑھ کر ہے۔
اپ کی بات سمجھ میں نہ انے کی وجہ سے پوچھ رہا ہوں ( بس باقی ہم سب تو کافر قرار دیے جا چکے ہیں 3 حبشی ملیں گی مرنے کے بعد)
1) کیا کافروں کو بہی حوریں میلیں گی؟
2) کیا کافر بہی جنت میں جائیں گے ؟
3)کیا حوریں حبشی بہی ہوں گی ؟
خرم بھائی اسی لیے تو میں نے لکھا کہ چلہ کاٹنا پڑے گا۔
ف ا ر و ق جی۔۔۔ میرا خیال ہے کہ آپ شادی خانہ بربادی کا خیال دل سے نکال دیں۔ پہلے کچھ کر کے دکھائیں بعد میں مونچھوں کو تاؤدینا اور ڈنکے کے چوٹ پر شادی کرنا۔۔۔ ویسے آپ کی عمر کیا ہے؟
تمہارا کیا مشورہ ہے فاروق کی شادی کیسے کروائیں؟
ارے بھائی صاحب حبشی ملیں گی نہیں بلکہ ملیں گے اور وہ بھی ایسے جنہوں نے بڑے بڑے گرز اٹھا رکھے ہوں گے۔ اب آئی سمجھ کہ نہیں۔
(نوٹ) {مزاک کے موڈ میں} ہماری نہ ہوئی تو کسی کی بہی نہیں ہو گی [نہ کہیڈاں گے نہ کہیڈن دیاں گے]
اپ کی بات سمجھ میں نہ انے کی وجہ سے پوچھ رہا ہوں ( بس باقی ہم سب تو کافر قرار دیے جا چکے ہیں 3 حبشی ملیں گی مرنے کے بعد)
1) کیا کافروں کو بہی حوریں میلیں گی؟
2) کیا کافر بہی جنت میں جائیں گے ؟
3)کیا حوریں حبشی بہی ہوں گی ؟
خوفیہ (خفیہ) ہی نہیں بلکہ خوفناک کہیں۔
کہیں غلطی تو نہیں ہو گی اپ سے لکہنے میں کہیں شاید اپ لکہنا چارہے تہے کہ {تمہارا کیا مشورہ ہے فاروق کی شادی کیس سےکروائیں؟}
ف ا ر و ق جی۔۔۔ میرا خیال ہے کہ آپ شادی خانہ بربادی کا خیال دل سے نکال دیں۔ پہلے کچھ کر کے دکھائیں بعد میں مونچھوں کو تاؤدینا اور ڈنکے کے چوٹ پر شادی کرنا۔۔۔ ویسے آپ کی عمر کیا ہے؟
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
ارے بھائی صاحب حبشی ملیں گی نہیں بلکہ ملیں گے اور وہ بھی ایسے جنہوں نے بڑے بڑے گرز اٹھا رکھے ہوں گے۔ اب آئی سمجھ کہ نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بری بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے بھائی صاحب حبشی ملیں گی نہیں بلکہ ملیں گے اور وہ بھی ایسے جنہوں نے بڑے بڑے گرز اٹھا رکھے ہوں گے۔ اب آئی سمجھ کہ نہیں۔