شمشاد
لائبریرین
خفیہ کیں نہیں خوفناک کیوں ؟؟؟؟؟
یہ آپ نہیں سمجھ سکیں گے۔ اور فیصل بھائی خوب جانتے ہیں۔
خفیہ کیں نہیں خوفناک کیوں ؟؟؟؟؟
بری بات بھی کہہ رہی ہو اور خوشی سے فرش پر لوٹ پوٹ بھی ہو رہی ہو۔
اب ایسا تو نہیں کہیں اور ویسے بھی آپ کا زور زیادہ سے زیادہ بحرین میں ہی چل سکتا ہے جو کہ کراچی کے ایک محلے جتنا ہے۔
"کس سے کروائیں" یہ بعد کا مسئلہ ہے، فی الحال تو کیسے کروائیں زیر غور ہے۔
فاروق صاحب جو آپ کی تصوہر ہے اس تو لگتا ہے کہ آپ نانا یا دادا بھی بن گیے ہوں گے۔ اگر واقعی آپ کی شادی ابھی تک نہیںہوی تو آپ کے لیے دو آپشنز ہیں۔ یا تو کسی حکیم کے پاس جایے۔یاپھر کسی دربار سے رجوع کریں۔
جا ؤ یار اتنی بات اپنے گھر میں کرتے تو اب تک 4 شادیاں ہو گئی ہوتی ۔اب ہم تو مدد کر سکتے ہیں اگر تم جدہ آ جاؤ یا مدینہ وہ جو بستہ لگانے والی ہوتی ہیں افریقی کسی سے تمھاری شادی کرا دیں گے
اپ ہی کرو ان سے میں نہیں کرتا
اپ ہی کرو ان سے میں نہیں کرتا
ہاں جی عبد اللہ پھر تیار ہیں آپ؟ کب آئیں آپ کی شادی میں شرکت کے لیے؟
یہ جو غور ہے یہ اپ کے ہاں زیادہ میہنگا تو نہیں ملتا نا جو اتنی دیر لگرہی ہے #
نسخہ تو ہے تیر بہدف لیکن پہلے یہ تو پتہ چلے کہ فاروق کے اماں ابا کہاں رہتے ہیں؟
فاروق میاں ابھی تو تمھارا عقیقہ ہونا باقی ہے تم شادی تک کہاں پہنچ گئے
میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے اگر کسی کے پاس کوئی ترکیب ہو تو ضرور بتاو
پھر تو بڑا ہی آسان نسخہ ہے۔ بس اٹھتے بیٹھتے والدین کے سامنے حسرت ظاہر کیا کرو کہ "ظالمان" پاکستان میں جہاد کر رہے ہیں اور تم یہاںدنیا میں مصروف ہو اور یہ کہ موقع ملے تو تم بھی جا کر "جہاد" میں شامل ہو جاؤ۔ ایک مہینہ یہ روٹین چلاؤ اور کبھی بھول کر بھی شادی کا لفظ زبان پر نہ لانا۔ گھر والے اگر کسی لڑکی کی بات بھی کریں تو کہنا کہ میرا تو دل اب "جہاد" پر جانے کا کرتا ہے۔ پھر دیکھنا کیسے سب خود ہی لائن پر آجائیںگے۔یہ اپنے والدین کے ساتھ بحرین میں مقیم ہیں۔