میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

میری پیدائش 81 ہے اور میرا بڑا بیٹا ماشاء اللہ 6 سال کا ہے۔ اور ویسے بھی اگر اس حدیث پر سب عمل پیرا ہوں تو دنیا کے آدھے سے زیادہ مسائل حل ہوجائیں گے۔ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کا مفہوم ہے کہ جب بچہ چھ سال کا ہو جائے تو اس کا اخلاقیات سکھاو یعنی کھانے کی دعا سونے کی دعا یعنی ہر موقع محل کی دعا۔ جب نو سال کا ہوجائے تو اس کا بستر الگ کر دو اور جب سولہ سال کا ہوجائے تو اس کی شادی کرادو۔(
 
تقریباً ڈیڑھ مہینہ ہوگیا ہے اس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو شادی بھی ہوگئ ہوگی ۔:)

اب کوئی دوسرا تھریڈ ارسال کریں ، جس کا عنوان ہو " میری گھر والی میری دوسری شادی نہیں کروارہی ہے " ۔۔۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا لمبا ہنی مون منانے نکل گئے، لگتا ہے سب کچھ اجاڑ کر ہی واپس آئیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فاطمہ بیچاری کہیں پھنس گئی ہو گی اور یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ اس کی شادی ہو گئی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے یہ دھاگہ فاروق کی شادی کا ہے۔ لگتا ہے فاروق صاحب کے والد صاحب نے یہ دھاگہ دیکھ لیا ہے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا اسی لیے فاروق کو انہوں نے نظر بند کر دیا ہے کہ کہیں خفیہ طریقے سے شادی نا کر لے
 

زینب

محفلین
میں صبح گزری تھی فاروق کی گلی سے کھڑکی سے جھانک رہا تھا کہ اللہ کا کوئی بندہ مجھے یہاں سے نکالے
 

شمشاد

لائبریرین
کیا کرے گی اتنے کپڑے بنوا بنوا کے، اس سے اچھا کسی غریب کو پیسے دے دے۔
 

زینب

محفلین
ہائے کیوں‌نا بنواوں کپڑے اللہ سے خیر منگو بھایئو کہو زینب بہن جم جم پہن نئے نئے سوٹ توبہ کیسے سڑیل بھائی ہیں میرے۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا بھئی پہنو نئے نئے سوٹ، بلکہ روز روز پہنو، اپنا کیا جاتا ہے۔ بلکہ روز کے دو دو تین تین پہنو۔ بس اسی کام میں لگی رہو۔
 
Top