فا ر و ق
محفلین
شادی کا دھاگہ دیکھنے پر یہ نوبت آئے گی تو شادی کرنے پر کیا ہو گا؟ میرا تو سوچ کر ہی دل دہل جاتا ہے۔
ہا ہاہاہاہاہا
شادی کا دھاگہ دیکھنے پر یہ نوبت آئے گی تو شادی کرنے پر کیا ہو گا؟ میرا تو سوچ کر ہی دل دہل جاتا ہے۔
اور اگر وہ ڈانگ یا گنڈاسہ لیکر آ گئی تو پھر کیا ہو گا؟
واہ یہاں تو نئی فلم لگ گئی ہے "فاروق کی واپسی"
صابر بھائی ایک تو اس کی شادی نہیں ہو رہی اور اوپر سے آپ فلم کہہ کر اس کی امیدوں پر پیپسی تو نہ پھیریں ناں۔
شمشاد بھائی یہ بھی اچھا ٹائٹل ہے ۔ اُمیدوںپر پیپسی۔ مجھے تو آپ فری پاس لا کر دیں۔ وہ بھی گیلری کے۔
مجھے گولی ماری تو آپ اک جینا مرنا حرام سمجھو۔میںمر بھی گئی تو بھوتنی بن کر آپ کا ساری عمر ناک میں دم کیے رکھوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر تو اگلے مہینے ہے ولیمہ پھر تو میں آنے کو تیار ہوں۔
ہایئں یہ کب ہوا کس کی قسمت پھوٹی جو فاروق کو "ہاں:ہو گئی
اگلے ماہ تو ریزلٹ ہے بھائی
تو پھر کیا ہوا، رزلٹ کیا کہتا ہے کہ اس ماہ میں ولیمہ نہ کرو۔
ہنوز ولیمہ دور است
کیا یہ فارسی زبان ہے
ایک ہی پارٹی میں دونوں کام نپٹا دیں۔ پاس ہونے کی پارٹی بھی اور ولیمہ پارٹی بھی۔
نہیںیہ دری ہے۔