فا ر و ق
محفلین
ارے آپ کو چلہ کا نہیں معلوم
یہ شہر سے باہر دور جنگل میں جا کر چالیس دن تک الگ تھلگ بیٹھ کر کسی بھی کام کے لیے عمل کرنا ہوتا ہے۔
اچھا وہ جو تبلیغی جماعت والے لگاتے ہیں40 دن کا
ارے آپ کو چلہ کا نہیں معلوم
یہ شہر سے باہر دور جنگل میں جا کر چالیس دن تک الگ تھلگ بیٹھ کر کسی بھی کام کے لیے عمل کرنا ہوتا ہے۔
شاوشے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو میں نے آپ کو معلومات دی تھیں کہ باز آجاو شادی سے کیوں اپنی عزت افزائی کا شوق ہو چلا ہے
کر لینے دو ان کو شوق پورا، تمہارا کیا جاتا ہے؟
کیا بھائی جی بے چارا بیٹھے بٹھائے قربانی کا بکر ابن جائے گا۔پھر آپ بھی کہیں گے کہ زینبے سیانی جو بنتی ہو تو اسے بے چارے کو سمجھا ہی دیتیں
بننے دو قربانی کا بکرا، تمہارا کیا جاتا ہے؟
میرا کیا جانا ہے ایک بے چاری کڑی لگ جائے گی اور کیا
میری پیدائش 81 ہے اور میرا بڑا بیٹا ماشاء اللہ 6 سال کا ہے۔ اور ویسے بھی اگر اس حدیث پر سب عمل پیرا ہوں تو دنیا کے آدھے سے زیادہ مسائل حل ہوجائیں گے۔ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کا مفہوم ہے کہ جب بچہ چھ سال کا ہو جائے تو اس کا اخلاقیات سکھاو یعنی کھانے کی دعا سونے کی دعا یعنی ہر موقع محل کی دعا۔ جب نو سال کا ہوجائے تو اس کا بستر الگ کر دو اور جب سولہ سال کا ہوجائے تو اس کی شادی کرادو۔(
لگتا ہے فاروق بھائی کی شادی ہو گئی ہے، جو پلٹ کر آئے ہی نہیں۔
تقریباً ڈیڑھ مہینہ ہوگیا ہے اس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو شادی بھی ہوگئ ہوگی ۔
اب کوئی دوسرا تھریڈ ارسال کریں ، جس کا عنوان ہو " میری گھر والی میری دوسری شادی نہیں کروارہی ہے " ۔۔۔
اتنا لمبا ہنی مون منانے نکل گئے، لگتا ہے سب کچھ اجاڑ کر ہی واپس آئیں گے۔
ویسے یہ دھاگہ فاروق کی شادی کا ہے۔ لگتا ہے فاروق صاحب کے والد صاحب نے یہ دھاگہ دیکھ لیا ہے۔
ہاہاہاہا اسی لیے فاروق کو انہوں نے نظر بند کر دیا ہے کہ کہیں خفیہ طریقے سے شادی نا کر لے
ارے بھائی تمہاری فکر تھی تو تمہارا ذکر خیر کرتے رہے ہیں ناں۔
جس دن دیکھ لیا اس سے اگے دن یا پھر اسی دن میری موت کی خبر سن لینا
اپ کو تو گولی مار دینی چاہے وہ بھی پولو کی
اپ کو تو گولی مار دینی چاہے وہ بھی پولو کی