arifkarim
معطل
السلام علیکم،
میں صرف یہ رپورٹ کرنا چاہ رہا تھا کہ عماد نستعلیق فونٹ ویژوئل سٹوڈیو میں بھی ٹھیک چل رہا ہے۔ اس کا یہ مطلب ہے کہ اس فونٹ کو اپنے پروگرام میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کا سکرین شاٹ اٹیچ کر رہا ہوں۔ آپ سب لوگ واقعی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ شاباش۔۔
اس میں کیا شک ہے کہ تقریبا تمام اوپن ٹائپ فانٹس پروگرامز میں چلتے ہیں، میرا خیال ہے کہ اس کام پر جواد صاحب ایک ایوارڈ کے مستحق ہیں۔