مہدی نقوی حجاز
محفلین
ہم ایک مہینہ کیا قریب چھ ماہ سے سو نہیں سک رہے ہیں۔ کوئی عارٍضہ لاحق ہے شاید۔ آپ کے اچھوں کو دیکھ کر بھی ہماری نیند کو اب کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا ۔ بے فکر رہیے۔ارے مجھے دیکھ لیا!!!!
مطلب اب اگلا ایک مہینہ سو نہیں سکو گے!!!!!!! (ایک لمبا قہقہہ لگاتے ہوئے!!!!!)