نیرنگ خیال
لائبریرین
اللہ والیو۔۔۔ جے مینوں کہہ رئے او تے میں تا کدی اوہدی کوئی ویڈیو وی پوری نئیں ویکھی۔۔۔۔ہائے ظالما توں وی عمران خان دے سٹائل کاپی کرنا شروع کر دتے نیں بہت خوب!
اللہ والیو۔۔۔ جے مینوں کہہ رئے او تے میں تا کدی اوہدی کوئی ویڈیو وی پوری نئیں ویکھی۔۔۔۔ہائے ظالما توں وی عمران خان دے سٹائل کاپی کرنا شروع کر دتے نیں بہت خوب!
ہاں یار سب میں نے کھایا ہے۔۔۔۔لو جی آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں!!!! کہ میں نے دور سے صرف ایک پکوڑا پکڑ کر کھایا ہے!!!!
اور سارا فروٹ نیرنگ خیال بھائی کے سامنے اس بات کے گواہ خرم شہزاد خرم بھائی ہیں!!!!!!
اینڈ آئی ایم ڈیڈلی سیریس
اور یہ نیچے بھج ثبوت ہے!!!!
بہت اچھے ۔۔ اسی بہانے سب کے درشن بھی ہوگئے۔ بھلکڑ کو نام تبدیل کرکے شرمیلا بھلکڑ رکھ لینا چاہیے۔
اچھا میں شرمیلا لگ رہا ہوں!!!!!؟؟؟؟؟؟
اب اس کو اتنا شرمیلا شرمیلا نہ کہیں۔۔۔ شرما کر کھیتوں میں نورجہاں کا گانا گانے نکل جانا ہے اس نے۔۔۔ نورجہاں کو دور تو گیا۔۔۔۔ نصیبو کا ہی کوئی شاہکار حصے میں آنا ہے اس کے۔۔۔۔لگ نہیں رہے۔ ہیں ۔۔
کسی نے نہیں اتاری۔۔۔۔ ان سب کو کیا پرواہ۔۔۔ بھلے مجھے کوئی چڑیل چمٹ جاتی۔۔۔۔ ۔۔۔۔وعلیکم السلام
بڑی حسرت تھی یہ جاننے کی کہ افطار میں کیا کیا کھایا لیکن نظر آئی سوڈے کی بوتل اوروہ بھی افطارمیں
سارا شوق ختم ہوگیا - خیر نین کے فلمی پوز اورلال قمیض نے تصاویر کو رنگین کیا ہوا ہے اس لڑکے کی نظراُتاری تھی کسی نے؟
بھلکڑتو نونہال نکلا - اتا معصوم سا بچہ
سید زبیرسر کی شفیق مسکراہٹ کی کیا بات ہے ماشاءاللہ
خرم بھائی تُسی تے بڑے کیوٹ او - امجد میانداد آپ کے چہرے پر شرارت تو ثوبان سے بھی
زیادہ نظرآرہی ہے
یار یہ بات اتنی بار کی ہے۔۔۔ کہ مجھے اپنی لاگ دیکھنی پڑی کہ میں اس وقت کس کو میسج کر رہا تھا۔۔۔۔۔کیسے نظر آتا یہ چاند بھائی جان
ایک صاحب خوفِ بیگم سے لمحے لمحے کی رپورٹ ایس ایم ایس کرنے میں مصروف رہے،
سید زبیر صاحب سے ہم نے مروتاََ نہیں کہا،
بی شرمیلو کا تو شرما شرما کر برا حال تھا، جیسے ہم انہی کو پسند کرنے گئے ہوں،
امجد علی راجا بھائی ایک تو آئے بہت لیٹ ،کھانے اور پھر ان کی شاعری کی باتوں میں ہی وقت کٹ گیا
اور میرا دوست علی ہاشمی بیچارہ اتنی گاڑھی اردو مسلسل سن سن کر ہلکان ہوا پڑا تھا،
ثوبان کو بھی باپ سے زیادہ بِلیوں میں دلچسپی تھی
تو اس چاند کی تصویریں لیتا کون
یعنی تسی ایہہ کہنا چاہندے او کہ تہاڈا جینوین سٹائل عمران خان نے کاپی کر لیا اےاللہ والیو۔۔۔ جے مینوں کہہ رئے او تے میں تا کدی اوہدی کوئی ویڈیو وی پوری نئیں ویکھی۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام
بڑی حسرت تھی یہ جاننے کی کہ افطار میں کیا کیا کھایا لیکن نظر آئی سوڈے کی بوتل اوروہ بھی افطارمیں
سارا شوق ختم ہوگیا - خیر نین کے فلمی پوز اورلال قمیض نے تصاویر کو رنگین کیا ہوا ہے اس لڑکے کی نظراُتاری تھی کسی نے؟
بھلکڑتو نونہال نکلا - اتا معصوم سا بچہ
وہ صاحب ڈانٹ سے بھی تو بچ گئے ہوں گے ناں۔۔۔حاضر جو تھے۔۔۔ایس ایم ایس پر ہی سہی ۔۔۔۔اور آپ لوگ تو پیکنگز کرواتے پھر رہے تھے بچنے کے لئےکیسے نظر آتا یہ چاند بھائی جان
ایک صاحب خوفِ بیگم سے لمحے لمحے کی رپورٹ ایس ایم ایس کرنے میں مصروف رہے،
بی شرمیلو کا تو شرما شرما کر برا حال تھا، جیسے ہم انہی کو پسند کرنے گئے ہوں،
تو اس چاند کی تصویریں لیتا کون
ہن تسی پہنچے او نہ سرکار۔۔۔۔۔ ورنہ میں سوچ ریا ساں کہ ہالے ہور کھپ پانی پئے گی۔۔۔۔یعنی تسی ایہہ کہنا چاہندے او کہ تہاڈا جینوین سٹائل عمران خان نے کاپی کر لیا اے
اس میں ہاں یار والی کونسی بات ہے کھایا جو ہے!!!!ہاں یار سب میں نے کھایا ہے۔۔۔ ۔
چل اب رونا بند کر۔۔۔ کیفیت نامہ بھی کچھ ایسا لگا رکھا ہے تو نے۔۔۔ ۔۔
دل چھوٹا نہ کر۔۔۔
خبردار بئی اب اگر کسی نے بھلکڑ کو کھانے پینے کی بات سے رلایا تو۔۔۔ ۔۔
کوئی گل نہیں کدی ساڈے سٹوڈنٹاں دے قابو وی آؤ گے ای ناں!!!!!!!اب اس کو اتنا شرمیلا شرمیلا نہ کہیں۔۔۔ شرما کر کھیتوں میں نورجہاں کا گانا گانے نکل جانا ہے اس نے۔۔۔ نورجہاں کو دور تو گیا۔۔۔ ۔ نصیبو کا ہی کوئی شاہکار حصے میں آنا ہے اس کے۔۔۔ ۔
ہائے میں صدقے میں واری جاواں!!!! لال توں!!!!(انٹینشنلی لال لکھا ہے)کسی نے نہیں اتاری۔۔۔ ۔ ان سب کو کیا پرواہ۔۔۔ بھلے مجھے کوئی چڑیل چمٹ جاتی۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔
ہن تسی پہنچے او نہ سرکار۔۔۔ ۔۔ ورنہ میں سوچ ریا ساں کہ ہالے ہور کھپ پانی پئے گی۔۔۔ ۔
پارٹی تو ہوگئی۔۔۔ اب باتیں ہی رہ گئی ہیں۔۔۔افطار پارٹی سے زیادہ باتیں یہاں ہو رہی ہیں۔ بہت خوب۔
ہا ہا ہااب اس کو اتنا شرمیلا شرمیلا نہ کہیں۔۔۔ شرما کر کھیتوں میں نورجہاں کا گانا گانے نکل جانا ہے اس نے۔۔۔ نورجہاں کو دور تو گیا۔۔۔ ۔ نصیبو کا ہی کوئی شاہکار حصے میں آنا ہے اس کے۔۔۔ ۔
کِس کو!!!!!یار یہ بات اتنی بار کی ہے۔۔۔ کہ مجھے اپنی لاگ دیکھنی پڑی کہ میں اس وقت کس کو میسج کر رہا تھا۔۔۔ ۔۔
صحیح کہا نیرنگ ۔۔اب اس کو اتنا شرمیلا شرمیلا نہ کہیں۔۔۔ شرما کر کھیتوں میں نورجہاں کا گانا گانے نکل جانا ہے اس نے۔۔۔ نورجہاں کو دور تو گیا۔۔۔ ۔ نصیبو کا ہی کوئی شاہکار حصے میں آنا ہے اس کے۔۔۔ ۔
میاں ان تصاویر میں آپ یقین کیجیے جتنا 'ہائلائٹ' کے پیک نے میرا دل خوش کیا ہے اتنا شاید آپ کے دیدار نے ہی کیا ہو تو کیا ہو ورنہ مشکل ہے۔!مہدی نقوی حجاز بھیا ادھر تشریف لائیے!!!!
ارے مجھے دیکھ لیا!!!!میاں ان تصاویر میں آپ یقین کیجیے جتنا 'ہائلائٹ' کے پیک نے میرا دل خوش کیا ہے اتنا شاید آپ کے دیدار نے ہی کیا ہو تو کیا ہو ورنہ مشکل ہے۔!