تعارف میم نون کی آمد

میم نون

محفلین
آپ پھر دہی کے پیچھے پڑ گئے ہیں :nailbiting:
جناب کوئی "پلاؤ شلاؤ" بناؤ یا پھر مولی کا پرٹھا، نرا دہی نہیں چلے گا
 

mfdarvesh

محفلین
مجھ تو دہی ہی بہت پسند ہے
میرے گھر آتا ہے تو مجھ سے چھپا کے رکھتے ہیں یا زیادہ لے کے آتے ہیں کہ آدھا تو یہی کھا جائے گا
میں تو ویسے ہی ڈبہ خالی کر دیتا ہوں
 

میم نون

محفلین
لیکن مجھے یہ تو کسی نے بتایا ہی نہیں کہ جب دہی ہے ہی نہیں تو اسے جمانے کے لئیے دودھ میں کیا ڈالیں :confused:



منتظمین سے گزارش ہے کہ اس دھاگے کو گپ شپ میں منتقل کر دیا جائے، کیونکہ تعارف سے تھوڑا ہٹ گیا ہے، شکریہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بازار سے ایک ریال والا ڈبہ لائیں، اس میں سے تھوڑا سا دہی دودھ میں ڈالیں، باقی دہی کھا لیں۔ اب جو دہی جمے گا، اس میں سے ہر روز تھوڑا سا دہی اگلے دن دہی جمانے کے لیے بچا لیا کریں۔
 

میم نون

محفلین
ہی ہی ہی

اتنا آسان بھی نہیں ہے، پہلی بات تو یہ کہ یہاں پر ایک ریال والا دہی کا ڈبہ نہیں ملتا :grin:
دوسری بات یہ کہ یہاں پر جو دہی ہوتا ہے وہ تھوڑا "لیسلہ" ہوتا ہے اب اگر اس سے دہی جمائیں تو وہ بھی "لیسلہ" ہی جمتا ہے :(
 

عثمان

محفلین
لو بھئی۔۔
میں سوچ رہا ہوں کہ جب تک مجھے نک کے لئے اپنا نام نہیں مل جاتا میں بھی نام کے ساتھ سابقہ لاحقہ لگا کر کام چلا لوں۔
شمشاد بھائی میری بھی مدد کریں۔
 

mfdarvesh

محفلین
لیں جی، دو تراکیب دہی جمانے کی، اس میں دہی کےبغیر بھی ہے

کوڈ:
http://lawaonline.com/blog/dahi-jamana-zubaida-tariq-ke-totke

کوڈ:
http://www.indiacurry.com/dairy/d002dahi.htm
 
Top