شمشاد بھائی آپ کے دہی کیسا ہوتا ہے؟
السلامُ علیکم۔
میم نون محفل پر نیا آیا ہے، اسے خوش آمدید کہا جائے
والسلام
پہلے تو میں دیکھ کر حیران ہوگیا کہ یہ کون سا رکن ہے جو اتنی جلدی اتنے مراسلات لکھ چکے ہیں بعد میں پتہ چلا یہ کون ہیں جناب
والله انت شكلك مليس
وناسة لو تعلمني بكم المتر
نہیں جی،
ٹی سٹال تو اب گیا، وہ اخیتارات کا استعمال ہو گیاہے
کافی کے ساتھ ساتھ بھنے چنے ہی کھلا دیں، کافی ہو جائے گا
خوش آمدید نوید لالہ
کوئی آپ کو کہے نا کہے مجھے تو کہنا ہی ہے نا
یہاں دہی بہت اچھا ہوتا ہے۔ بہت ساری کمپنیاں دہی بناتی ہیں۔ 170 گرام والا ڈبہ ایک ریال کا، 400 گرام والا ڈبہ دو ریال کا پھر ایک کلو اور دو کلو والے ڈبے ہوتے ہیں۔
پاکستان میں جو دہی مٹی کے کونڈے میں جمایا جاتا ہے، اس کا ذائقہ ان میں نہیں ہوتا۔
اقرن مجھے مجبوراً آپ کے مراسلے حذف کرنے پڑ جائیں گے۔
ہیں
یہ میرے دھاگے میں کس نے عربی کی "انّی" ڈال دی ہے
یہاں پر عربی فارسی انگریزی سندھی پینجابی بلوچی سب منع ہے، صرف اردو چلے گی صرف اردو
یہاں پر دودھ کی بنی ہوئی اتنی چیزیں ملتی ہیں، کریم، چیز، قشطہ اور نجانے کیا کیا۔