فرضی
محفلین
مینہ دا خکلو سنگہ کیگی، مالہ چل نہ رازی
حسینوں سے محبت کیسی کی جاتی ہے، میں نہیں جانتا
ساجد "نغمہ" لڑکی ہے۔۔۔۔۔ کیا ترجمہ ایسا ہی ہونا جاہئے۔۔۔ میں نہیں جانتا؟
مینہ دا خکلو سنگہ کیگی، مالہ چل نہ رازی
حسینوں سے محبت کیسی کی جاتی ہے، میں نہیں جانتا
ساجد "نغمہ" لڑکی ہے۔۔۔۔۔ کیا ترجمہ ایسا ہی ہونا جاہئے۔۔۔ میں نہیں جانتا؟
شاعر تو مرد تھا نا۔۔۔ساجد "نغمہ" لڑکی ہے۔۔۔۔۔ کیا ترجمہ ایسا ہی ہونا جاہئے۔۔۔ میں نہیں جانتا؟
معیار کیلیے متفق ہونا ضروری ہے اور تاریخی طور پر پشتون یا پختون(یہی دیکھ لیں) کبھی متفق نہیں ہوئے۔ متفق ہوئے تو بن بلائے مہمانوں کو نکالنے پر۔واؤ ۔۔ پشتو میں کتنی قسم کے لہجے ہیں؟ اور معیاری لہجہ کسے مانا جاتا ہے؟
زین مجھے پشتو موسیقی اچھی لگتی ہے، سمجھ نہیں آتی البتہ ۔
میرے بلاگ پر بھی آپ کو "خو پخاور دے کنا" مل جائے گا
فاطمہ میںنے عمار کو پشتو سکھانے کی بات کی تھی، آپ کو نہیں ۔
پشتو کے دو لہجے ہیں ۔ قندہاری یا نرم لہجہ اور یوسفزئی یا سخت لہجہ ۔ معیاری اور تحریری لہجہ یوسفزئی لہجہ ہے۔
اپنا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے ، منفرد موسیقی ہو آواز اور سر کا ساتھ ہو تو کسی بھی زبان کا گیت اچھا لگتا ہے ۔۔ھمممم ۔ میری طرح ۔
میں بھی فارسی، عربی، پنجابی،سندھی، بلوچی،براہوی موسیقی سنتا ہوں۔
وہ تو لائبریری سیکشن میں ہے ۔ اور وہاں پوسٹ کرنے کی اجازت بھی نہیںالسلام علیکم ۔
پشتو کے دو لہجے ہیں ۔ قندہاری یا نرم لہجہ اور یوسفزئی یا سخت لہجہ ۔ معیاری اور تحریری لہجہ یوسفزئی لہجہ ہے۔
پشتو زبان کے تعارف کے لئے اس ربط پر میرے پوسٹدیکھیں
فقط دو؟ پشتو تو ہر گاؤں اور قبیلے میں مختلف لہجے میں بولی جاتی ہے البتہ اس کے مشہور لہجے دو ہیں۔۔۔۔ سخت، جو پشاور، سوات اور کابل،وغیرہ میں بولا جاتا ہے۔ اور نرم جو قندہار، کوئٹہ وغیرہ میں بولا جاتا ہے۔
پشتو لہجوں میں مجھے سب سے زیادہ مشکل، وزیری یا وزیرستان کے لہجے اور منگل لہجے میں پیش آتی ہے۔۔ساجد کے ساتھ البتہ گزارہ ہوجاتا ہے۔۔۔۔
شاعر تو مرد تھا نا۔۔۔