میں‌کچھ وقت کےلیے آپ سے بچھڑ رہا ہوں

ماوراء

محفلین
fahim نے کہا:
چلو امریکن گیا تو کیا ہوا

رضوان تو ہے نہ اور محمد عمران لطیف بھی اور الف نظامی بھی اور اور اور

Zuha Ali بھی

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
فہیم، اگر اسی طرح آپ کے بھی سارے نام سامنے کھول کر رکھ دیئے جائیں تو کیسا رہے گا؟؟
ویسے آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے۔ کہ آپ کو بہت بڑی غلط فہمی ہوئی ہے۔ :)
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:

:D :D مطلب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب ایک سے بڑھکر ایک ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

سب تو نہیں۔۔ لیکن کچھ لوگ ہیں۔ :D
 
:? تو یہ بات ہے ۔ :?
تو یہ سب میرے بھائی تھے ۔ :D :D
کیوں بابر بھائی ۔؟ کدھر ہیں آپ ؟ اچھے خاصے میری پارٹی میں مجھے کھانے مل رہے تھے بعد میں لوٹکر آئی تو نہ ماہ وش ۔ :? نہ بابر :? نہ ہی کوئی دھند کے پیچھے تو نہ ہی کوئی آگے ۔؟ :?
کدھر گئے ہیں سارے بھائی میرے ۔ :cry:

ارے جو جانے والے تھے چلے گئے :)
یہاں ابھی بھی آپ کے کتنے بھائی موجود ہیں
اور وہ بھی اصلی :D
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: امریکن آپکے تین مہینے اتنی جلدی ختم ہوگئے ؟ :?

ویلکم بیک ۔

باجو ابھی تو شروع بھی نہیں ہوئے اور آپ ویلکم بیک کر رہی ہیں۔

پر امریکن تو آج کئی ٹاپک پر رپلائی کر کے گئے تو میں سمجھی تین مہینے گزر گئے ۔ اسی لئے تو ویلکم بولا ۔
 
فہیم

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
fahim نے کہا:
چلو امریکن گیا تو کیا ہوا

رضوان تو ہے نہ اور محمد عمران لطیف بھی اور الف نظامی بھی اور اور اور

Zuha Ali بھی

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
فہیم، اگر اسی طرح آپ کے بھی سارے نام سامنے کھول کر رکھ دیئے جائیں تو کیسا رہے گا؟؟
ویسے آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے۔ کہ آپ کو بہت بڑی غلط فہمی ہوئی ہے۔ :)

1441.gif

:D
 
شمشاد

لائبریرین
ایک ماوراء کیا کم تھی کہ ہر جگہ اپنی مشین گن لے کر پہنچ جاتی تھی جو اب یہ بھی بندوقیں اٹھائے پہنچ گئے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
:? مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی جب ایک نک سے آل ریڈی ہیں تو پھر دوسرے میں کیوں آجاتے ہیں آئی ڈی بدل کر :p ؟
پتا تو سب کو ہی لگ جا تا ہے ۔ :p
 
فہیم

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:? مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی جب ایک نک سے آل ریڈی ہیں تو پھر دوسرے میں کیوں آجاتے ہیں آئی ڈی بدل کر :p ؟
پتا تو سب کو ہی لگ جا تا ہے ۔ :p

بس باجو کچھ لوگوں کے دماغ میں ایسے کیڑے رینگتے ہیں :D
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ طریقہ بھی سہی ہے۔ اس سے بھی دماغ پر کاری ضرب لگتی ہے جس کی وجہ سے تمام کیڑے مر سکتے ہیں۔
 
بدتمیز

محفلین
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ارے کیڑے مارنے کا سب سے سستا اور موثر علاج ڈی ڈی ٹی چھڑکھیں۔

ارے شمشاد صاحب ڈی ڈی ٹی :shock:
پتہ ہے ڈی ڈی ٹی چھڑکا نہیں مارا جاتا ہے
دکھاؤ کس طرح۔

یہ دیکھیں یہ ہے
ڈی ڈی ٹی
215px-Edgecution.jpg

انکل ڈی ڈی ٹی یہ نہیں ہے۔ ڈی ڈی ٹی جان سینا نہیں لگاتا یہ اسی کی بھونڈی سی نقل ہے۔ ڈی ڈی ٹی ایج اور رائنو لگاتے ہیں۔ آپ تصویر تو صیح والی ڈھونڈ لیتے۔
 
فہیم

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:

یار میرے دوست ریسلنگ کے متعلق آپ کی معلومات تھوڑی کم ہیں۔
یہ جو موو لگاہوا ہے۔
یہ جان سینا نے نہیں بلکہ ایج نے مارا ہوا ہے۔
اور جس موو کی آپ بات کررہے ہیں۔
جو رائنو اور ایج مارتے ہیں۔
یعنی بھاگ کر اپنا کندھا پیٹ میں مارنا ہوا میں اڑتے ہوئے وہ ڈی ڈی ٹی نہیں اسپیئر کہلاتا ہے۔
ڈی ڈی ٹی میں اگلے کے سر کو اپنے بغل میں دبا کر اس کا سر نیچے مارا جاتا ہے۔
جیسا کے تصویر میں ہے۔
ایج نے جان سینا کا سر اپنے بغل میں دبا کر اٹھایا ہوا ہے۔
ویسے یہ بات بھی صحیح ہے کے لگ ایسا ہی رہا ہے۔
جیسے جان سینا نے ایج کو اسپیئر مارا ہوا ہے۔

ویسے یہ بتاتا چلوں کے ریسلنگ کا میں ایک زمانے میں کیڑا تھا۔
اب تو خیر وہ شوق نہیں رہا۔ پھر بھی معلومات اب بھی ہیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائی کیا یہ کشتیاں واقعی میں صحیح ہوتی ہیں؟

اگر واقعی یہ کھیل ہے تو اولمپک میں کیوں نہیں؟
 
Top