AMERICAN
محفلین
بدتمیز نے کہا:یار فہیم کہاں تم سے چڑتا ہے۔ یہ تم سے شرماتا ہے۔ دیکھو تو منہ چھپا رکھا ہے۔
اچھا پیارے بدتمیز جی اگر فہیم چڑ چڑ کرتے ہوئے شرماتا ہے تو یہ آپ کس سے اتنا ناراض ہو کر گھوریاں ڈال رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔انتی گھوریاں مت ڈالا کرو ماتھے پر شکنیں پڑ جائیں گی۔ تو پھر تم سے شادی کون کرے گا۔