فہیم
لائبریرین
شمشاد نے کہا:فہیم بھائی کیا یہ کشتیاں واقعی میں صحیح ہوتی ہیں؟
اگر واقعی یہ کھیل ہے تو اولمپک میں کیوں نہیں؟
میں نے اپنے تعارف والے دھاگے میں اس بارے میں صاف صاف لکھا ہے
ابھی ڈھونڈ کر اس کا لنک بھی دیتا ہوں
آپ خود پڑھ لیں
شمشاد نے کہا:فہیم بھائی کیا یہ کشتیاں واقعی میں صحیح ہوتی ہیں؟
اگر واقعی یہ کھیل ہے تو اولمپک میں کیوں نہیں؟
شمشاد نے کہا:تو میرا اندازہ درست ہوا کہ یہ سب ڈرامہ ہی ہوتا ہے۔
ویسے کیا حقیقت کے قریب ڈرامہ کرتے ہیں۔
شمشاد نے کہا:کیا کسی نے ان کو خود لڑتے دیکھا ہے؟ یا صرف ٹی وی پر ہی دیکھتے رہے ہیں؟
ماوراء نے کہا:
کمی محسوس۔۔۔؟؟ huh huh۔
بدتمیز نے کہا:ہاہاہاہا
معاف کرنا یار لیکن مجھے کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لہذا تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
میرا دل چا ہ رہا ہے کہ تمہیں پنجرے میں بند کر کے تو حویلی کے دروازے پر لٹکا دوں۔ ہرے طوطےfahim نے کہا:بدتمیز نے کہا:ہاہاہاہا
معاف کرنا یار لیکن مجھے کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لہذا تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
یہی الفاظ میری طرف سے بھی سمجھ لیں
مسٹر امریکن
حجاب نے کہا:امریکن بچّے اس بزرگوار کی دعا لیتے جاؤ ، اب کی بار واپس آؤ تو پاکستانی بن کے آنا ، اور کب تک یہ لکھتا رہوں گا آتا جاتا کرنا ہے اب کی بار کا ،کو کی کر لینا بزرگوں کی بات تو مان لینی چاہیئے نہ
شمشاد نے کہا:پاکستانی بچے ہوتے تو ڈانٹ ڈپٹ کر کے کہنا منوا بھی لیتے، امریکن بچے تو آزاد ہوتے ہیں، کسی کی کہاں مانتے ہیں؟
ہاہاہاہا۔ لیکن میں نے شکر کیا کہ یہاں کسی کی کمی ہوئی۔AMERICAN نے کہا:ماوراء نے کہا:
کمی محسوس۔۔۔؟؟ huh huh۔
شکریہ آپ نے کمی محسوس کی۔
حجاب نے کہا:امریکن بچّے اس بزرگوار کی دعا لیتے جاؤ ، اب کی بار واپس آؤ تو پاکستانی بن کے آنا ، اور کب تک یہ لکھتا رہوں گا آتا جاتا کرنا ہے اب کی بار کا ،کو کی کر لینا بزرگوں کی بات تو مان لینی چاہیئے نہ
تمہارا امریکن۔AMERICAN نے کہا:بدتمیز نے کہا:ہاہاہاہا
معاف کرنا یار لیکن مجھے کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لہذا تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
تمہاری دندیاں تو میں گنتا ہوں کہ وہ کتنی ہیں اور دوسرا تمہیں کیسے نہیں فرق پڑے گا الحمد اللہ جس نےمجھے پیدا کیا ہے اس مجھے فرق ڈالنا بھی سیکھایا ہے میرے جواب کے بعد تمہں فرق نہ پڑے تو میرا نام بدل دینا۔
تمہاراامریکن
ماوراء نے کہا:لیکن مسئلہ تو یہی ہے نا کہ وہ امریکن نہیں پاکستانی ہے۔شمشاد نے کہا:پاکستانی بچے ہوتے تو ڈانٹ ڈپٹ کر کے کہنا منوا بھی لیتے، امریکن بچے تو آزاد ہوتے ہیں، کسی کی کہاں مانتے ہیں؟
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، کبھی کچھ سمجھ بھی لیا کریں۔ آپ تو ماہ وش کی بار بھی کچھ سمجھے نہیں تھے۔شمشاد نے کہا:بےشک پاکستانی ہیں، لیکن ماحول کا اثر تو ہے نا۔