مقدس
لائبریرین
بھیا زیادہ غصہ کروں تو مجھے ہنسی آ جا تی ہے۔۔مقدس غصہ کو تھوڑا اور تیز آنچ پر پکا کر اگلے جملے لکھنا ۔
بھیا زیادہ غصہ کروں تو مجھے ہنسی آ جا تی ہے۔۔مقدس غصہ کو تھوڑا اور تیز آنچ پر پکا کر اگلے جملے لکھنا ۔
پگلی، زیادہ کیا لکھنا ہے؟ ہمیں تو بس ایسا لگتا ہے کہ "ہمیشہ سے محفلین تھے، ہیں اور رہیں گے۔"بالکل بھی نہیں۔۔ بس جلدی اٹھنے کی سزا بھگتیں۔۔ دوبارہ سونے سے پہلے کچھ لکھیں ۔۔ ابھی کے ابھی ۔۔ کہہ دیا میں نے بس
پگلی، زیادہ کیا لکھنا ہے؟ ہمیں تو بس ایسا لگتا ہے کہ "ہمیشہ سے محفلین تھے، ہیں اور رہیں گے۔"
کل ہم نے سوچا کہ ہم بھی کچھ لکھیں یہاں لیکن پھر یہ سوچ کر رہنے دیا کہ بہت طویل ہو جائے گا۔
اب اس سے طویل بات اور کیا ہوگی پگلی کہ جس میں ماضی، حال اور مستقبل کا احاطہ ہو گیا؟تو یہ کیا ہے بچوںںںں
دشمنوں سے شکایت چہ معنی دارد؟ ہمیں تو سب سے زیادہ خوف بٹیا رانی سے ہی آتا ہے۔۔۔
ٹھیک ہے ڈر گئے لیکن اس دھاگے کو گپ شپ میں کیوں تبدیل کر رہے ہیں ہم لوگ؟تو بس پھر ڈر جائیں۔۔ مجھے نہیں پتا اب
ارے تم نے تو سچ مچ تبدیل کردیا۔ہی ہی ہی بھیا
اگر آپ کہیں تو ابھی چینج کروا دیتے ہیں بھیا
ارے تم نے تو سچ مچ تبدیل کردیا۔
سچ ہے محفل میں تم جیسا کیوٹ رکن کوئی نہیں۔ کیوٹ ترین رکن کا ایوارڈ تمہیں بلامقابلہ ملنا چاہیے۔
بھیا سچی میں اتنی مدت بعد دیکھا آپ نےبڑی مدت کے بعد یہاں محفل پر کسی کا غصہ دیکھا۔
جوکر ہوں تمہارے دشمنارے تو بھیا نے کہا تھا ناں تو کیوں نا چینج کرتی
ہی ہی ہی ہی کیوٹ یا جوکر بھیا
جوکر ہوں تمہارے دشمن
یو آر اے کیوٹ اینڈ سویٹ سسٹر!
جی محترمہ بالکل درست سنا آپ نے۔ مگر اتنا غصہ کیسے آتا ہے؟بھیا سچی میں اتنی مدت بعد دیکھا آپ نے
سست اور سعود بھائی ۔ ہو ہی نہیں سکتا۔ بس موڈ موڈ کی بات ہے۔ اگر آپ کوئی کام کروانا چا رہی ہیں تو ان کے موڈ پر منحصر ہے یہ۔ابن سعید (سعود) بھیااا بہت سست ہیں ناں
ان پر غصہ آتا ہے مجھے بہت زیادہ
بڑے بڑے خوفناک قسم کے بھیاز پال رکھے ہیں انھوں نے۔ شاید انھیں سے غصہ بھرواتی ہوں گی۔جی محترمہ بالکل درست سنا آپ نے۔ مگر اتنا غصہ کیسے آتا ہے؟
ہم تو اتنے سست ہیں کہ آپ کا غصہ بھی سستی سے اثر انداز ہو گا۔ اور کیا عجب ہو بھی یا ہم اسے بھی ٹالنے میں کامیاب رہیں۔ابن سعید (سعود) بھیااا بہت سست ہیں ناں
ان پر غصہ آتا ہے مجھے بہت زیادہ
بھیاز ۔۔۔ خدا خیر کرے۔بڑے بڑے خوفناک قسم کے بھیاز پال رکھے ہیں انھوں نے۔ شاید انھیں سے غصہ بھرواتی ہوں گی۔
ہم تو اتنے سست ہیں کہ آپ کا غصہ بھی سستی سے اثر انداز ہو گا۔ اور کیا عجب ہو بھی یا ہم اسے بھی ٹالنے میں کامیاب رہیں۔
سست اور سعود بھائی ۔ ہو ہی نہیں سکتا۔ بس موڈ موڈ کی بات ہے۔ اگر آپ کوئی کام کروانا چا رہی ہیں تو ان کے موڈ پر منحصر ہے یہ۔