ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

مقدس

لائبریرین
بڑے بڑے خوفناک قسم کے بھیاز پال رکھے ہیں انھوں نے۔ شاید انھیں سے غصہ بھرواتی ہوں گی۔ :) :) :)

ہم تو اتنے سست ہیں کہ آپ کا غصہ بھی سستی سے اثر انداز ہو گا۔ اور کیا عجب ہو بھی یا ہم اسے بھی ٹالنے میں کامیاب رہیں۔ :) :) :)

آپ ہمارے غصے کو آواز نہ دیں بھیا
اچھا بچوںںںں
 
آپ بھی خوب چڑھاتے ہیں مقدس اپیا کو۔
ہماری مجال جو ہم چڑانے کی ہمت بھی کر سکیں۔ وہ تو تھوڑی دیر پہلے ہی حکم صادر ہوا ہے بٹیا رانی کی جانب سے کہ جب ہم کوئی کام کرنے سے آپ کو منع کریں تو آپ یہ سمجھیں کہ ہم ناراضگی میں ایسا کہہ رہے ہیں اس لئے آپ وہ کام کر دیا کریں ورنہ خیر نہیں! بس اسی خوف کے مارے جب انھوں نے یہ کہا کہ ان کے غصے کو آواز ن ہ دیں تو ہمیں آواز دینا پڑ گیا۔ :) :) :)
 
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ہماری مجال جو ہم چڑانے کی ہمت بھی کر سکیں۔ وہ تو تھوڑی دیر پہلے ہی حکم صادر ہوا ہے بٹیا رانی کی جانب سے کہ جب ہم کوئی کام کرنے سے آپ کو منع کریں تو آپ یہ سمجھیں کہ ہم ناراضگی میں ایسا کہہ رہے ہیں اس لئے آپ وہ کام کر دیا کریں ورنہ خیر نہیں! بس اسی خوف کے مارے جب انھوں نے یہ کہا کہ ان کے غصے کو آواز ن ہ دیں تو ہمیں آواز دینا پڑ گیا۔ :) :) :)
بہت خوب ۔ اسے کہتے ہیں اصلی والا بھائی۔
اففف جائیں بھیا ہم نہیں بولتے آپ سے اب
آپ ناراض مت ہوں کیونکہ سعود بھائی جیسا بھائی نہیں ملے گا۔
 
Top