گُلِ یاسمیں
لائبریرین
میں آؤں کہ نہ آؤں۔۔۔ جب تک جواب ملے گا اپنی تو انٹری ہو چکی ہو گی۔
سب کو ہماری طرف سے السلام علیکم
خیریت نیک مطلوب ہے۔
سب کو ہماری طرف سے السلام علیکم
خیریت نیک مطلوب ہے۔
خوشی کس چیز کی ہے بھلا؟اب آ ہی گئی ہو تو خوش آمدید بارِ دگر
اور یہ کیا کہ آ ہی گئی ہو۔۔۔۔ یعنی کہ آنکھوں پر بھروسہ نہیں رہا نا۔ اب اتنے دن بھی تو غیر حاضر نہ تھے ہم۔اب آ ہی گئی ہو تو خوش آمدید بارِ دگر
پہلے دیکھ لیں کہ کوئی بھڑوں کا چھتہ نہ ہومیں آؤں کہ نہ آؤں
کہنا تو یوں چاہیے کہ موافق رہے 😜ہماری پروفائل کے فلاور پر غور کیا آپ نے روفی بھیا۔ یعنی کہ تمام تر حالات ہی غیر موافق رہے ہمارے حق میں۔
کانوں میں بھنبھناہٹ تو ابھی تک جاری ہے نا پسندیدہ ، نا خوشگوار سی آوازیں۔ لیکن اس ڈر یا کیفیت کو دور کرنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ جی بھر کے تذکرہ کیا جائے ان منحوس ماریوں کا جنھوں نے ہمیں حال سے بے حال کیا۔پہلے دیکھ لیں کہ کوئی بھڑوں کا چھتہ نہ ہو
کیسی طبیعت ہے اب؟
محفل کے حق میں تو موافق ہی رہے لیکن ہم اپنی بات کر رہے ہیں بھائی۔کہنا تو یوں چاہیے کہ موافق رہے 😜
واہ واہ۔۔۔۔ کیا موسیقی ہو گیکانوں میں بھنبھناہٹ تو ابھی تک جاری ہے
ہاں آپا اچھا کیا بہت کہ نظر اتاری۔ اب تو ہمیں شہد کی مکھیاں بھی اپنے جیسی لگنے لگی ہیں ، یا پھر ہم ان کے جیسے۔ مگر کچھ نہ کچھ تو مماثلت ہو ہی گئی ہے۔کیسی ہیں آپ ہم نے نظر اتار دی اور ساتھ ساتھ صدقہ بھی ۔۔
ہاں ہاں لگتا ہے جیسے دور کہیں شہنائی سی بج رہی ہو۔واہ واہ۔۔۔۔ کیا موسیقی ہو گی
بے شک اس پروردگار نے واپس لوٹایا آپ لوگوں میں۔ ورنہ ہم نے تو وہیں جا کر محفل سجانی تھی آپا۔صد شکر پر وردگار کا ہماری بٹیا صحتیاب ہوئیں ۔۔۔
نہیں گُلِ یاسمیں کے لئے۔یاسمین بی بی کے لیے؟؟؟؟ 😏
یہ خلیل بھائی کی نظم مکوڑا سے لئے ہیں دو مصرعے۔میں نے ہاتھ سے اس کو روکا
اُس نے میرے ہاتھ پہ کاٹا
سلامت رہئیے ہمیشہ ❤️ماشاءاللہ اور الحمدللہ۔
جی آیاں نوں۔
سلامت رہئیے شمشاد بھائیاہلاً و سھلاً دل ما شاد