میں آؤں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو پھر ایسے کام ہری بھوتنی کو سونپا کرو نا۔👽
وہ بھلا کس کام آئے گی ۔
بھڑ والا معاملہ تو سبز بھوتنی سے بہت پہلے کا ہے۔
اور شہد کی مکھوں والا تو اچانک ہی ہو گیا۔ سوچا بھی نہ تھا کہ اتنی روشن صبح کی شام ایسی تاریک ہو گی۔ اللہ معافی۔ بہت ہی ظالم تھیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلی بار دو ہفتے ہسپتال میں تو دوسری بار کیا ہو گا؟
غازی جب میدان جنگ سے لوٹ آتے ہیں تو کیا وہ آخری بار ہوتی ہے۔
پہلی بار دو ہفتے، اگلی بار ایک ہفتہ۔ اور اس سے اگلی بار مکھیوں کو ہسپتال جانے کی ضرورت پیش آئےگی۔
اتنی ساری دعاؤں نے حصار میں لیا ہوا تھا کہ ہمیں بھی اتنے سارے ڈنک کھانے کے بعد اندازہ ہوا۔ سلامت رہیں سب پھر سے دعائیں کرنے کو۔
 
Top