میں آؤں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل کہاں ہو بھئی؟
اب تو شہد کی مکھیاں بھی آپ کی کہانی سننے کی فرمائش کرنے لگی ہیں۔۔
بس آنے ہی والے ہیں روفی بھیا۔۔۔ اصل میں حوصلے جمع کر رہے ہیں۔ جیسے ہی آنے کو ہوتے ہیں کچھ نہ کچھ نیا سیاپا پلے پڑ جاتا ہے۔ نجانے حادثے ہماری تاک میں رہتے ہیں یا ہم حادثوں کے پیچھے بھاگتے ہیں
 
Top