الشفاء
لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔میں آؤں کہ نہ آؤں۔۔۔ جب تک جواب ملے گا اپنی تو انٹری ہو چکی ہو گی۔
سب کو ہماری طرف سے السلام علیکم
خیریت نیک مطلوب ہے۔
ویل کم بیک۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔میں آؤں کہ نہ آؤں۔۔۔ جب تک جواب ملے گا اپنی تو انٹری ہو چکی ہو گی۔
سب کو ہماری طرف سے السلام علیکم
خیریت نیک مطلوب ہے۔
سلامت رہئے۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
ویل کم بیک۔۔۔
ہاں ہاں صاف کیجئےطبیعت مگر شہد کی مکھیوں کی۔لڑی کے عنوان سے تو لگا کسی بلی نے رکنیت اختیار کی ہو ۔۔۔ اور وہ اذنِ بازیابی چاہ رہی ہو ۔۔۔۔
مگر پھر دیکھا تو پتہ چلا۔۔۔۔یہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئلِ اردو محفل ہے ۔۔۔جس کی کوک ۔۔سے محفل کافی دنوں محروم تھی -
----------------
باقی کیسے حال ہیں محترمہ ۔۔۔امید ہے طبیعت بہتر ہو گی ۔۔۔نہیں تو بتائیں ابھی صاف کیے دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
دراصل انہیں محفلین سمجھ کر تنگ کرنے بیٹھ گئی تھی اور انہوں نے منتظمین بن کر معطلی تھما دی۔شہد کی مکھیوں پھولوں پر اپنا ضروری کام کر رہی ہوتی ہیں
انکو تنگ مت کیا کیجیئے ۔
خوش آمدید!
میرا ایک ہی سوال ہے کہ یہ حادثہ چھتے تک رسائی میں ناکامی کا نتیجہ تھا یا خونخوار جتھے نے بے وجہ ہی آپ تک کامیابی سے رسائی پا لی تھی؟
سلامت رہئیے عرفان بھائی۔خوش آمدید!
امید ہے کہ اب مکمل صحت یاب ہو گئی ہوں گی۔
خیر مبارکصحتیابی مبارک ہو آپکو۔
شہد کی مکھیوں پھولوں پر اپنا ضروری کام کر رہی ہوتی ہیں
انکو تنگ مت کیا کیجیئے ۔
بیٹھی کہاں روفی بھیا۔ اچھے سے معلوم پڑ گیا کہ سر پر پاؤں رکھ کر کیسے بھاگا جاتا ہے۔ قسم سے کیا ہی رفتار تھی ۔ مت پوچھئے گا کہ کس کی۔زحم ہرے ہو جاتے ہیںدراصل انہیں محفلین سمجھ کر تنگ کرنے بیٹھ گئی تھی اور انہوں نے منتظمین بن کر معطلی تھما دی۔
محفل کی مکھیاںبہت خوشی ہوئی بٹیا کہ تم بنفس نفیس صحت یاب ہو کر محفل میں آ گئیں۔ اب محفل کی ساری مکھیاں بچ کر رہیں! اور تم بھی اب چھتوں کے نزدیک بھی نہ جانا
ثم آمینماشاء اللہ
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں۔آمین
یہ ویڈیو کسی بڑی سی سکرین پر دیکھنا۔ایک تجسس تو برقرار ہے ان کی حرکات و سکنات پہ نظر رکھنے کا۔ اس کا کیا کریں۔
ریگل سینما میں بکنگ کروا لیں کیا؟یہ ویڈیو کسی بڑی سی سکرین پر دیکھنا۔
ہاں نا۔۔ نظر کا چشمہ نہ پہن کر پڑھیں گے تو یہی کچھ ہونا ہے کراچیاؤں کے ساتھ۔لڑی کے عنوان سے تو لگا کسی بلی نے رکنیت اختیار کی ہو ۔۔۔ اور وہ اذنِ بازیابی چاہ رہی ہو ۔۔۔۔
کوئل کہہ کر دماغ کو الجھا دیا کہ یہ لفظ کہاں سنا تھا۔۔۔ سارا دن سر گھومتا رہا تو آخرکار یاد آیا کہ یہ تو کچھ ایسے سنا تھامگر پھر دیکھا تو پتہ چلا۔۔۔۔یہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئلِ اردو محفل ہے ۔۔۔جس کی کوک ۔۔سے محفل کافی دنوں محروم تھی۔۔۔۔۔