حمزہ وحید مغل
محفلین
وارث بھائی بہت شکریہخوش آمدید حمزہ صاحب۔
اور منہ پھٹ ہونے پرتھوڑی روشنی تو شاید عنوان نے ڈال دی
جی جی آپ کا اندازہ بالکل درست ہے
وارث بھائی بہت شکریہخوش آمدید حمزہ صاحب۔
اور منہ پھٹ ہونے پرتھوڑی روشنی تو شاید عنوان نے ڈال دی
شکریہخوش آمدید محفل میں ۔۔۔ !
جی آپ آگے آگے چلیں میں آپ کو فالو کرتا ہوںکچن کارنر سے فارغ ہوکر مذہبی زمرے کا رخ کیجیے۔
محفل میں خوش آمدید
شکریہ بھائیمحفل میں خوش آمدید
آپ راستہ بھول جاتے ہیں کیا؟جی آپ آگے آگے چلیں میں آپ کو فالو کرتا ہوں
شاہ جی زرہ نوازیخوش آمدید ۔حمزہ صاحب
نیا نیا ہوں ابھی راستوں کا پتا نہیں ہے اس لیے گزارش کی ہےآپ راستہ بھول جاتے ہیں کیا؟
معاف کیجیے گا حضرت، یہ مکمل شعر پڑھ کر (ویسے پہلا مصرع شاید درست نہیں لکھا گیا) احسا س ہوا کہ ردیف "کیا کیا ہے"یعنی کیا کیا کچھ ہے۔ آپ کے عنوان میں صرف مصرع پڑھ کر لگ رہا ہے کہ ہاں بول بھئی ، تُونےبندوبست کیا کِیا ہے، اوپر سے آپ نے گوجرانوالہ لکھا ہے، انتظام سے دھیان سیدھا "چڑوں" کی طرف منتقل ہو جاتا ہے قاری کا۔عثمان بھائی کھانے کے انتظام کے علاوہ بھی تو کوئی انتظام ہو سکتا ہے نا جیسے کہ
دعا، دوا، زہر، حرف، جام کیا کیا ہے
میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے
جی جی صاحب بالکل درستگلاب ،خواب، دوا، زہر، جام، کیا کیا ہے؟
میں آ گیا ہوں بتا، انتظام کیا کیا ہے؟
راحت اندوری صاحب کا ہے غالباََ
ہاہاہا آپ کہاں پہنچ گئے جنابمعاف کیجیے گا حضرت، یہ مکمل شعر پڑھ کر (ویسے پہلا مصرع شاید درست نہیں لکھا گیا) احسا س ہوا کہ ردیف "کیا کیا ہے"یعنی کیا کیا کچھ ہے۔ آپ کے عنوان میں صرف مصرع پڑھ کر لگ رہا ہے کہ ہاں بول بھئی ، تُونےبندوبست کیا کِیا ہے، اوپر سے آپ نے گوجرانوالہ لکھا ہے، انتظام سے دھیان سیدھا "چڑوں" کی طرف منتقل ہو جاتا ہے قاری کا۔