شہزاد وحید
محفلین
السلام علیکم
محترم ہستیو اور پیارے دوستو...!!
میرا نام حمزہ وحید مغل ہے
اردو ادب سے بہت لگاؤ ہے اسی لگاؤ نے اس محفل میں نازل ہونے پر مجبور کیا ہے میرا تعلق گوجرانوالہ سے ہے آبائی شہر سیالکوٹ ہے . تعلیم ابھی جاری ہے
اور آوارگی پسند ہوں تھوڑا سا منہ پھٹ بھی ہوں دوست بنانا اور دوستی نبھانا پسندیدہ مشغلہ ہے اور میرا خیال ہے کہ اتنا ہی کافی ہے...
اللہ حامی و ناصر
خوش آمدید۔ آپ میں اور مجھ میں دو چیزیں مشترک ہیں۔ ایک نام اور ایک شہر۔ میرا پورا نام شہزاد وحید مغل ہے اور میرا شہر بھی گوجرانوالہ ہے۔ آوارگی کو میں تھوڑا ڈیسنٹلی ٹریولنگ کہتا ہوں اس لئے اسے مشترک نہیں لکھا۔
اور بھی بہت سے لوگ ہیں بس آپ کہ پتہ نہیں۔وعلیکم السلام
خوش آمدید حمزہ وحید مغل جی
اچھی بات ہے کہ گوجرانوالہ سے میرے علاوہ بھی کوئی محفل میں آیا۔