میں انتظار ہی کرتا رہا

اور نہیں تو کیا تقسیمِ ہند کے وقت جو ہندو پاکستان چھوڑ کر ہندوستان چلے گئے کیا وہ وہاں اپنے اپ کو مہاجر سمجھتے ہیں؟
 

arifkarim

معطل
مطلب قائمی مہاجر بھی ہوتے ہیں کیا اگر وہ دائمی مہاجر ہیں تو
جی قائمی مہاجر وہ جو فرست جنریشن ہیں۔ جیسے ہم۔ اب ہماری اولادیں یہاں پاکستان سے باہر جو ہوں گی، وہ مہاجر تو نہیں کہلائیں گی کہ وہ یہیں کی پیدائش ہیں۔
 
Top