امریکہ تو ملک ہی مہاجروں کا ہے :) آج پتا چلا غاصبوں کو مہاجر بھی کہتے ہیں۔ :)
عباس اعوان محفلین جنوری 26، 2016 #61 arifkarim نے کہا: امریکہ تو ملک ہی مہاجروں کا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج پتا چلا غاصبوں کو مہاجر بھی کہتے ہیں۔
arifkarim نے کہا: امریکہ تو ملک ہی مہاجروں کا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج پتا چلا غاصبوں کو مہاجر بھی کہتے ہیں۔
ربیع م محفلین جنوری 26، 2016 #62 زیک نے کہا: یہ تحریر کس کی ہے جو سب کاپی پیسٹ کر رہے ہیں؟ مزے کی بات یہ ہے کہ جو کاپی پیسٹ کر رہے ہیں انہوں نے بھی تصویر میں پاکستان کا جھنڈا شامل نہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں پاکستان کا جھنڈا شامل کرنے کی تحریض سے زیادہ دوغلے معیار کی نشاندہی کرنا مقصود ہے۔
زیک نے کہا: یہ تحریر کس کی ہے جو سب کاپی پیسٹ کر رہے ہیں؟ مزے کی بات یہ ہے کہ جو کاپی پیسٹ کر رہے ہیں انہوں نے بھی تصویر میں پاکستان کا جھنڈا شامل نہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں پاکستان کا جھنڈا شامل کرنے کی تحریض سے زیادہ دوغلے معیار کی نشاندہی کرنا مقصود ہے۔