چلیے جناب "چک دولت " والی روڈ ہی کہ لیجیے دونوں ایک ہی روڈ ہیں۔ہاں جی ٹاہلیانوالہ تو وہاں سے نزدیک ہی ہے لیکن میرے لیے اس کی پہچان 'چک دولت' والی سڑک ہی رہے گی کہ دورپار کے کچھ رشتےدار وہاں رہا کرتے تھے اور بہت عرصہ پہلے دو یا تین بار کسی خوشی غمی پر وہاں جانا ہوا تھا۔
موبائل کا بیلنس ری چارج کروانے کو ایزی لوڈ کہتے ہیںمجھے پاکستان میں رائج آج کل کی اصطلاحات سے واقفیت نہیں۔
ہاہاہاہا۔ جناب چلیے اسی بہانے کوئ اعزاز تو ملا!مزید یہ کہ آپ غالباً پہلے محفلین ہیں جن کی پیدائش اسی صدی کی ہے۔
بہت بہت شکریہ جناب!خوش آمدید جناب!
محفل کے کم عمر ترین رکن ہونے کا اعزاز اب آپ کے نام ہو چکا ہے۔
بہت بہت شکریہ جناب!خوش آمدید جناب!
محفل کے کم عمر ترین رکن ہونے کا اعزاز اب آپ کے نام ہو چکا ہے۔
یعنی prepaid plan کو جاری رکھنا ؟موبائل کا بیلنس ری چارج کروانے کو ایزی لوڈ کہتے ہیں
صدی کا فرق ہے۔جناب آپ نے تو خان صاحب کو صرف ۳ سالوں کے فرق کی وجہ سے بزرگ قرار دے دیا۔
ہاں جییعنی prepaid plan کو جاری رکھنا ؟
انٹرویو فیک لگتا ہے لیکن آپ کو زنانہ نام کے سابقہ کی وجہ سمجھ آ جائے گی۔تو پھر زنانہ نام کے سابقہ کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔
اس پہلو کی طرف میرا دھیان ہی نہیں گیا ۔ ہاہاہاہا!صدی کا فرق ہے۔
مابدولت قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے آپ کو آپ کے خلوص کے لیے از حد شکریہ بولتے ہیں!مابدولت قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے برادرِ نووارد حماد علی اردو کے محفلِ رنگ و بو میں خوش آمدید کہتے ہیں اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نوید دلخوش کن سناتے ہیں۔
جی بالکل لوگ بہت اچھے ہیں اور حسد بالکل نہی کرتےفکر نہ کریں جناب یہاں کوئی پتھر مارنے والا نہیں ہے، سب پھولوں سے استقبال کرنے والوں میں سے ہیں...
بطور قند مکرر " دوستانہ " !خوش آمدید ۔ آپ جیسی نئی نسل کے نوجوان جب کتابیں پڑھنے کے شوق کو ظاھر کرتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے ۔ اللہ اس شوق کو قائم رکھے آمین