میں اور میری سائیکل

زیک

مسافر
zack-cycling.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
عنوان پڑھ کر نجانے کیوں ذہن می یہ گونجتا ہے :

میں اور میری تنہائی ، اکثر یہ باتیں کرتے ہیں

یہ کہاں آ گئے ہم یونہی ساتھ ساتھ چلتے
تیری بانہوں میں ہیں جانم میرے جسم و جاں پگھلتے
 

mfdarvesh

محفلین
واہ جی واہ
سائیکل ہیلمٹ پہن کے :eek:
کسی پاکستان جوان موٹرسائیکلسٹ نے دیکھ لیا تو غش کھا کے گر جائے گا
ویسے اس سائیکل میں کتنے گئیر ہیں ؟
 

پپو

محفلین
بھائی شمشاد اس میں جو تصویر شیئر کی گئی ہے وہ بچپن کی ہے ضروری نہیں ہر بچہ کاغذ کی کشتی اور بارش کے پانی سے ہی کھیلا ہو مقصد اپنا بچپنا ہے جو کسی بھی طرح یاد کیا جاسکتا ہے چاہے وہ ٹرائی سائیکل ہی کیوں نہ ہو
 

زبیر مرزا

محفلین
ماشاء الله
ویسے میں اورمیری سائیکلیں کہیں کہ فوٹومیں دو سائیکلیں نظرآرہی ہیں
ایک پنک کلرکی سائیکل بھی ہے
 

زیک

مسافر
زیک بھائی ان کو استعمال بھی کرتے ہیں یا بس لگے ہی ہوئے ہیں
:)

استعمال ہوتے ہیں خاص طور پر چڑھائ اور اترائ پر۔

ویسے یہاں سائیکل کی پنچر والی دکان ہوتی ہے کسی درخت کے نیچے :)
وہاں تو درخت کے نیچے بہت کچھ ہوتا ہے۔ کبھی دکان تو کبھی کوڑے کا ڈھیر۔
 
Top