عبدالقیوم چوہدری
محفلین
پائین یقیناَ سمجھا دیں گے، لیکن مراسلہ ھذا میں آپ 'بہت' کا استعمال وقت کے لیے کر رہے ہیں یا کافی سارے دماغوں کے لیے ؟یقین کریں زیک ، بہت دماغ لڑانے کے باوجود یہ دونوں باتیں یا میری غلطیاں میری
سمجھ میں نہیں آرہی ۔ ذرا آسان طریقے سے سمجھائیے ناں