زیک
مسافر
بالکل۔ اکثر اکٹھے بائیک کرنے جاتے ہیں۔دیٹ از سوئیٹ
ہم بھی بابا کے ساتھ سائیکلنگ کے لیے جایا کرتے تھے
آپ کی بیٹی کے لیے یہ میموربل مومنٹس ہوں گے بھیا
بالکل۔ اکثر اکٹھے بائیک کرنے جاتے ہیں۔دیٹ از سوئیٹ
ہم بھی بابا کے ساتھ سائیکلنگ کے لیے جایا کرتے تھے
آپ کی بیٹی کے لیے یہ میموربل مومنٹس ہوں گے بھیا
امیزنگ ۔۔۔بالکل۔ اکثر اکٹھے بائیک کرنے جاتے ہیں۔
بیٹی کے ساتھ 10 کلومیٹر پچھلے ہفتے۔سب سے زیادہ لمبی بائیکنگ آپ نے کتنی لمبی کی تھی؟
خوبصورت نظارہ ہے۔ہائی وے پر گاڑیاں بند کر کے سائیکل چلاتے ہوئے:
یہ تصویر کب اور کہاں کی ہے ؟
1970 کی دہائی۔ شاید واہ کینٹیہ تصویر کب اور کہاں کی ہے ؟
واہ میں کتنے سال گزارے ؟ کوئی یاد ہے کہاں رہتے تھے ؟1970 کی دہائی۔ شاید واہ کینٹ
واہ میں دو حصوں میں کل 15 سال رہا۔ سنٹرل پارک کے علاقے میںواہ میں کتنے سال گزارے ؟ کوئی یاد ہے کہاں رہتے تھے ؟
آہا۔ سائکلینگ کے لیے بڑی بہترین جگہ۔ویسے اس وقت بھی شوق تھا ؟واہ میں دو حصوں میں کل 15 سال رہا۔ سنٹرل پارک کے علاقے میں
100 میل واہ! میں تو شغل میں کبھی کبھی 35-30 کلومیٹر تک چلا جاتا ہوں، گیئر کے بغیر سائیکل پراپنے دو دن 100 میل کی سائکلنگ کے آغاز پر
یعنی آپ قریب 55 سال کے ہیں۔ پهر آپ کی ڈی پی والی تصویر تو تب کی ہوگی نا جب آپ جوان ہوا کرتے تهے ؟؟1970 کی دہائی۔ شاید واہ کینٹ
ٹین ایج میں وہاں کافی سائیکل چلائیآہا۔ سائکلینگ کے لیے بڑی بہترین جگہ۔ویسے اس وقت بھی شوق تھا ؟
گیئر کے بغیر فلیٹ علاقے میں مسئلہ نہیں ہوتا۔ جہاں میں رہتا ہوں کافی ہلی ہے100 میل واہ! میں تو شغل میں کبھی کبھی 35-30 کلومیٹر تک چلا جاتا ہوں، گیئر کے بغیر سائیکل پر
لگتا ہے آپ کا حساب کچھ کمزور ہےیعنی آپ قریب 55 سال کے ہیں۔ پهر آپ کی ڈی پی والی تصویر تو تب کی ہوگی نا جب آپ جوان ہوا کرتے تهے ؟؟
لگتا ہے آپ کا حساب کچھ کمزور ہے