یہاں سب ہیلمٹ پہن کر سائیکل چلاتے ہیں.
24 گیئر ہیں
زیک بھائی ان کو استعمال بھی کرتے ہیں یا بس لگے ہی ہوئے ہیں
وہاں تو درخت کے نیچے بہت کچھ ہوتا ہے۔ کبھی دکان تو کبھی کوڑے کا ڈھیر۔ویسے یہاں سائیکل کی پنچر والی دکان ہوتی ہے کسی درخت کے نیچے![]()
نہیں۔وہ آپ کے ہاں تو سنا ہے کہ پنچر لیس ٹائر ہی آتے ہیں نا
دیٹ از سوئیٹہاں دوسری سائیکل بیٹی کی ہے