پچھلے ایک ہفتے کے 587 کلومیٹر کی بدولت اب تک 2019 میں 1818 کلومیٹر ہو گئے2018 میں میں نے کل 709 میل (1141 کلومیٹر) سائیکلنگ کی
بہت خوب۔ زبردست۔پچھلے ایک ہفتے کے 587 کلومیٹر کی بدولت اب تک 2019 میں 1818 کلومیٹر ہو گئے
گارمن کی ایپ کے مطابق اس کے صارفین سائیکلسٹس اوسط 50 کلومیٹر فی ہفتہ سائیکلنگ کرتے ہیں۔ میرے فی ہفتہ 80 کلومیٹر بنتے ہیں۔بہت خوب۔ زبردست۔
شوقیہ سائیکلسٹس کے ریکارڈ وغیرہ دستیاب ہیں تو وہ شراکت کیجیے تاکہ آپ کے زور سائیکلنگ کا تقابل کیا جا سکے۔
کیا یہ ایک ہزار اور ساڑھے تین ہزار بھی فی ہفتہ ہیں ؟میرے دوستوں نے اب تک کل 1000 سے 3500 کلومیٹر تک کئے ہیں
نہیں۔ 2019 میں اب تککیا یہ ایک ہزار اور ساڑھے تین ہزار بھی فی ہفتہ ہیں ؟
جہاں بائیسکل رائڈ ایکروس جارجیا سے تیزی سے کلومیٹر بڑھے تھے وہاں پاکستان کے سفر میں بالکل نہ بڑھے۔ اب تک 2019 میں 2240 کلومیٹر ہو چکے ہیں۔پچھلے ایک ہفتے کے 587 کلومیٹر کی بدولت اب تک 2019 میں 1818 کلومیٹر ہو گئے
شکریہارے واہ
ننھے زیک
خوبصورت
ان فوٹوز سے یہ بات صاف ظاہر ہوتی ہے کہ فلموں اور خاص کر پاکستانی اور بھارتی
یہ اب درست نہیں رہا۔ آجکل اوسط رفتار 14 سے 17 میل فی گھنٹہ (22 سے 27 کلومیٹر فی گھنٹہ) ہےجتنی رفتار سے آپ سائیکل چلانا چاہیں۔ میں اکثر 12 سے 14 میل فی گھنٹہ (19 سے 23 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی رفتار سے جاتا ہوں
ان فوٹوز سے یہ بات صاف ظاہر ہوتی ہے کہ فلموں اور خاص کر پاکستانی اور بھارتی
فلموں میں یہ جھوٹ اور غلط دکھایا جاتا ہے کہ بچپن میں ہیرو ، ہیروئن یا ولن کی شکل
کچھ اور ہے اور بڑا ہونے کے بعدبالکل مختلف شکل و صورت کا آدمی بنتا ہے ۔ زیک کی
تصویر کم سنی میں اور بڑی عمر میں بھی صرف عمر کے فرق کے علاوہ بالکل ملتی جلتی ہے
آپ لوگ خود غور کریں
یہاں کی بات نیں کرہا چوہدری بھائییہاں فلموں والا کون ہے ؟
یہاں آپ دو غلطیاں کر رہے ہیںان فوٹوز سے یہ بات صاف ظاہر ہوتی ہے کہ فلموں اور خاص کر پاکستانی اور بھارتی
فلموں میں یہ جھوٹ اور غلط دکھایا جاتا ہے کہ بچپن میں ہیرو ، ہیروئن یا ولن کی شکل
کچھ اور ہے اور بڑا ہونے کے بعدبالکل مختلف شکل و صورت کا آدمی بنتا ہے ۔ زیک کی
تصویر کم سنی میں اور بڑی عمر میں بھی صرف عمر کے فرق کے علاوہ بالکل ملتی جلتی ہے
آپ لوگ خود غور کریں
جی اچھا۔یہاں کی بات نیں کرہا چوہدری بھائی
ہماری فلموں میں ایسا ہی ہوتا ہے
یہاں آپ دو غلطیاں کر رہے ہیں
ایک تو یہ کہ میری بات کو عوام پر جنرلائز کر رہے ہیں حالانکہ میں اکلوتا اور اچھوتا لڑی یافتہ محفلی کافر ہوں
یقین کریں زیک ، بہت دماغ لڑانے کے باوجود یہ دونوں باتیں یا میری غلطیاں میرییہاں آپ دو غلطیاں کر رہے ہیں
ایک تو یہ کہ میری بات کو عوام پر جنرلائز کر رہے ہیں حالانکہ میں اکلوتا اور اچھوتا محفلی کافر ہوں
دوسری یہ کہ اس غلط عمومی اصول کو فلموں پر اپلائی کر رہے ہیں جب یہاں کوئی ہیرو نہیں
اب چوہدری جی آپ بھی ناںجی اچھا۔
پھر کوئی ایک دو ایسے مناظر والی فلمیں پوسٹ کیجیے، تاکہ ہم غور کر سکیں۔