میں اور میرے بھانجے ،

تیشہ

محفلین
میرے بعد اس بہن کا نمبر آتا ہے ،
یہ میری چھوٹی سس ، اور چھوٹا بہنوئی (جسکو میں کھانے کی ڈش میں زندہ مینڈک ڈال کر کھلاتی تھی :grin:


یہ بھی لندن میں ہیں ، پولیس میں ہے

۔ انکی دو بٹیاں ہیں ،
CopyofDSCN0164.jpg

یہ مجھ سے چھوٹی سس ، اور برو ،
 

تیشہ

محفلین
[ یہ ابو کی ڈی ایس پی جب ہوئے تھے تب کی ایک بڑی سی تصویر انکو ، ڈی ۔آئی ۔ جی نے انکو تفحے کے طور پر بنا کر پیش کی تھی ،،

مگر ایک سال بعد ہی ابو کو پنجاب پولیس سے نکال کر ،انٹیلیجنس پولیس میں لے لیا گیا تھا ، تب ابو ایس ۔ پی تھے خفیہ پولیس میں ،

:(
 

تیشہ

محفلین
منہ تو چھپائیں ہوئے ہیں۔۔ کیا فائدہ ہوا۔
ویسے ماشاءاللہ اتنی بڑی فیملی۔

باجو، سارے سکولوں میں یونیفارم ہوتا ہے کیا؟




تم نے تو ویسے ہی سب دیکھ رکھی ہیں ناں ،،


:lol::lol: نظر نا لگے یہ ہماری آدھی فیملی ہے ماورہ :lol::lol:

یہ تو امی پاکستان واپس جارہی تھیں تو ہم سب انکے ساتھ کھڑے ہیں مگر اس تصویر میں ابھی ، میر ے چار بھانجے مسنگِ ہیں کہ جاب پر تھے ، اور چھوٹی سس ، اور اسکا میاں بھی مسنِگ تھا کہ جب تک ہم تصویریں بناتے وہ دیر سے پہنچے :lol:

یہ تو صرف اپنے گھر کے آدھے ممبرز ہیں ، ۔۔
انکے علاوہ ، پھپھو ، کزنز ، خالہ ، ماموں ، چچا ، سب اکھٹے ہوجائیں تو :lol::lol::lol: ایسے گماں گزرتا ہے لوگ شادی کی برات کو اکھٹے ہوئے ہیں :lol::lol:
اور ابھی ایک بہن ، بہنوئی پاکستان میں ہیں ، جو آرہے ہیں بیس جولائی کو ،
:lol:

Copyofmewholefamily.jpg
 

تیشہ

محفلین
منہ تو چھپائیں ہوئے ہیں۔۔ کیا فائدہ ہوا۔
ویسے ماشاءاللہ اتنی بڑی فیملی۔

باجو، سارے سکولوں میں یونیفارم ہوتا ہے کیا؟





ماورہ صرف بچے جب نرسری شروع کرتے ہیں تب یونیفارم نہیں ہوتے سکولوں میں بچوں کے ،، مگر جب کلاس شروع کرتے ہیں تو تب یونیفارم ہی ہوتے ہیں سب سکولوں کے ،
مگر سکس فارم (کالج ) پہچ کر فارمل ڈریسنگ ہوا کرتی ہے ۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرے بعد اس بہن کا نمبر آتا ہے ،
یہ میری چھوٹی سس ، اور چھوٹا بہنوئی (جسکو میں کھانے کی ڈش میں زندہ مینڈک ڈال کر کھلاتی تھی :grin:


یہ بھی لندن میں ہیں ، پولیس میں ہے

۔ انکی دو بٹیاں ہیں ،
CopyofDSCN0164.jpg

یہ مجھ سے چھوٹی سس ، اور برو ،
یہ تصویر تو آپ کی ہی لگتی ہے :grin: بہھات اچھی تصویریں ہیں بہت پیاری پسند آئی آپ نے تو سب کو نقاب پہنا کر پیش کیا ہے :grin:
 

محسن حجازی

محفلین
ماشا اللہ! بہت خوشی ہوئی سب کو دیکھ کر۔
تاہم ہم نے نوٹ کیا کہ تمام بھانجوں کے رنگ بہت صاف ہیں خاص طور پر چہرے تو بالکل دودھیا سفید ہیں ماشااللہ۔ :grin: :grin:
اب ہم کو بھی لگتا ہے کہ کچھ زنبیل سے نکال کر کسی روز دکھانا ہی پڑے گا۔ :(
 

جہانزیب

محفلین
یوں تو شکلیں نظر آتی ہیں ،۔۔ میں اسے اپنی تصویروں کے لئیے آئیندہ یوز کروں گی ،
آپ نے طریقہ تو بتایا ہی نہیں :confused: کرنا کیسے ہے ۔ ؟

شکل نظر آ‌ رہی ہے، نین نقش تو نظر نہیں‌ آ‌رہے نہ؟‌ آپ یہ تصویر دیکھ کر اس کے بارے میں‌ کیا اندازہ لگا سکی ہیں؟
اور یہ بتائیں‌ آپ ڈبے لگانے کے لئے کیا استعمال کر رہی ہیں؟‌ پینٹ ، فوٹوشاپ یا کچھ اور؟
اور طریقہ انشاللہ ہفتے والے دن لکھ دوں‌ گا ۔ ڈبے لگانے سے زیادہ آسان ہوگا ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
واہ۔ کیا بات ہے جی۔ ان میں سے وہ والی جس میں آپ کی امی کے ہاتھ میں سفید ہینڈ بیگ ہے وہ تو میں نے پہلے بھی دیکھی ہوئی ہے۔ اور لان والی بھی۔ جو اب دیکھیں وہ بھی بہت اچھی ہیں۔ :) ماشاءاللہ اتنی بڑی فیملی۔ مزہ آتا ہوگا جب سب لوگ اکھٹے ہوتے ہوں گے۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
naanaandnaanig.jpg



یہ بھی امی اور ابو کے زمانے کی ،

مجھے اپنے ابو کی وہ شیروانی یاد آ گئی جو شاید خود انہوں نے اتنی بار نہیں پہنی ہوگی جتنی دفعہ میرے سکول فیلوز نے۔:ڈ کیونکہ جب بھی کسی ڈرامے یا ایکٹ میں شیروانی کی ضرورت پیش آتی تھی ۔ میری خدمات حاصل کی جاتی تھیں :)
 

محسن حجازی

محفلین
ویسے آپ کی جو پی کیپ میں تصویر ہے، وہ بہت اچھی ہے۔
آپ پینٹ استعال کر رہی ہیں اس کی جگہ فوٹو شاپ انسٹال کریں۔ اس میں ایک blur ٹول ہوتا ہے وہ استعمال کر سکتی ہیں۔ استعمال کچھ مشکل نہیں، بائیں طرف دیکھیں سامنے ہی ہوگا۔ یہ کام پینٹ سے بھی کہیں زیادہ آسان ہےبس مارکر کی طرح پھیرتے جانا ہے۔ :cool:

واقعی فرحت، جب سب اکھٹے ہوں تو خوب ہلا گلا ہوتا ہے۔ ;)
میرے پاس بھی کافی تصویریں پڑی ہیں لیکن۔۔۔۔ بات وہی کہ ہاتھ ہلائے کون؟ :grin:
 

جہانزیب

محفلین
ویسے آپ کی جو پی کیپ میں تصویر ہے، وہ بہت اچھی ہے۔
آپ پینٹ استعال کر رہی ہیں اس کی جگہ فوٹو شاپ انسٹال کریں :grin:

فوٹو شاپ دے پیسے پرا جی ؟ آپ عرفان ویوو یا گمپ مفت میں انسٹال کیوں‌نہیں‌ کروا دیتے :grin:
اور آپ کو محفل کے پلان پر ڈھونڈھا جا رہا ہے ۔
 

محسن حجازی

محفلین
پلان کی اطلاع کے لیے شکریہ!
پیسے ماسی کو بھیج دیں گے فکر ناٹ! کہیں تو یہاں سے جدید ترین ایڈیشن فوٹو شاپ کا بھیج دیتے ہیں؟ :grin: آج کل پاکستان میں آٹے اور فوٹو شاپ کا ریٹ ایک ہی چل رہا ہے یعنی تیس روپے! :grin: :grin:
ماسی کو مشکل نہیں ہو گی GIMP میں؟ :grin:
ارے وہ بھی تو ہے Paint.NET؟
پر اس کا اور مسئلہ ہے۔ پہلے ڈاٹ نیٹ فریم ورک انسٹال کرنا ہوگا۔ :(
عرفان ویو کا پتہ نہیں کیا چکرہے اس میں یہ ٹول ہیں بھی کہ نہیں کافی عرصے سے استعمال نہیں کیا۔ :grin:
 
Top