مجھے مردہ نہیں زندہ چاہئیے ،۔ ۔ ۔،،
میں تو یہاں سے زندہ ہی پوسٹ کروں گا نا چلو ٹی سی ایس کر دوں گا جلدی مل جائے گا کیا خیال ہے
مجھے آپ کی تصاویر دیکھ کر بالکل مزہ نہیں آیا۔
سب کے چہرے غائب ہیں! یہ کیا بات ہوئی بھلا؟
اب کیا فائدہ ، اب تو جتنی مٹھائی کھانی تھی ، لینی ، دینی تھی ، سب کھا پی ، دے دلا فارغ بھی ہوچکے ہیں ، اب بھلے مرا ہوا مینڈک ہو یا کہ زندہ ، اب کسی کام کا نہیں رہا ،،
میں کچھ اور نئا سوچتی ہوں ،،،
چہرا چہپاکے تصویر دینے کا کیا فائدہ
دھمال کیا ہوگا ابو کاشان ؟ لوگوں کی عادت ہے اور بچارے عادت سے مجبور ہوتے ہیں ، لہذا آتے ساتھ ہی پوچھ بیٹھتے ہیں ، سوچنے کی بات یہ ہے نئا ممبر آتے ساتھ ہی صرف میری تصویروں کے تھریڈ میں کیوں آتے ہیں ، انہیں کیا پتا یہ موصوفہ کون ہے ۔؟ بھلے جو بھی ہے ، لگاتی ہے تصویریں اگر سر ، منہ کے بغیر تو اسکی اپنی مرضی جو دل کرے ، جیسے چاہے لگائے ہمیں کیا لینا دینا ۔
مگر باوجود دیکھ ، پڑھکر بھی اگر کوئی آکے یہی سوال کرے تو مطلب عادت
ماسی کیسی ہیں آپ؟ عید کیسی رہی؟ بھانجوں کے دھاگے میں ہم نے کہا ایک بھانجا اور گھس جائے
تصویروں کے لیے دھاگہ ہے ناں؟ تو میری تو دائیں طرف لگی ہوئی ہے
چلیں باجو غصہ تھوک دیں
ٹینشن نہیں لینے کا
یہ بتائیں کہ شمشاد بھائی کے کانوں کی خبر لی کہ نہیں
نہیں میں غصہ نہیں ہوں فہیم ، میں تو بس ایسے ہی لکھ رہی ہوں ، اب ایسی بات بھی نہیں ہے کہ میں چوبیس گھنٹے ناک پے غصہ سجائے پھروں ، اتنی غصیلی بھی نہیں ہوں میں ، جتنا کہ مجھے بدنام کر دیا گیا ہے ہر وقت کا غصہ ، غصہ اور ڈر ، لکھ لکھ ، بول بول کر
آپ بتاؤ کل امی نے کیا کچھ بنایا پکایا ۔ ؟ میرا حصہ ۔؟