میں اور میرے بھانجے ،

جہانزیب

محفلین
گمپ میں‌پہلے جی ٹی کے لائیبریریز انسٹال کرنا ہوں‌ گی اور اگر کسی نے پہلے فوٹو شاپ استعمال نہ کی ہو تب کوئی مسلہ نہیں‌، مسلہ صرف فوٹوشاپ کے صارفین کو اس لئے ہوتا ہے کہ پہلے جو ٹولز فوٹوشاپ میں‌ ہیں‌ وہ بعینہ ویسے کام نہیں‌کرتے ۔ مجھے بھی شروع میں‌ یہ مسلہ درپیش رہا ہے ۔
اور عرفان ویو میں‌ تصاویر کے ساتھ سب کچھ کیا جا سکتا ہے، اور چھوٹی موٹی تدوین کے لئے بہت عمدہ ہے، خاص‌ طور پر اس کا سائز بہت ہی مناسب ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
ماشا اللہ! بہت خوشی ہوئی سب کو دیکھ کر۔
تاہم ہم نے نوٹ کیا کہ تمام بھانجوں کے رنگ بہت صاف ہیں خاص طور پر چہرے تو بالکل دودھیا سفید ہیں ماشااللہ۔ :grin: :grin:
اب ہم کو بھی لگتا ہے کہ کچھ زنبیل سے نکال کر کسی روز دکھانا ہی پڑے گا۔ :(

:confused:

آپ مجھے بھی تو دیکھئیے بھانجے صاف رنگ کے ہیں تو کیا ہوا بھانجے :confused: میں تو سانولی ہوں ناں انکی ماسی
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

بلکے کبھی کالی تو کبھی سانولی ،
01dance2.gif
مگر مجھے کوئی کمپلیکس نہیں ہے ، میری نانی کہا کرتیں تھیں کہ '' کالے کراماں والے ہوتے ہیں '' سو میں بھی کرماں والی ہوں :grin:
اسی لئے یہ دیکھے بغیر کہ رنگت کیسی ہے اتنے آرام سے سفید سوٹ پہننے ہوئے ہوں ، سفید کیا میں تو ریڈ ، اورنج ، پیلے ، نیلے سب پہنتی ہوں ،
zzzbbbbnnnn.gif

کالے ہیں تو کیا ہوا ، ؟ کرماں والے تو ہیں ناں :confused: ؟
 
تیشہ

محفلین
یہ تصویر تو آپ کی ہی لگتی ہے :grin: بہھات اچھی تصویریں ہیں بہت پیاری پسند آئی آپ نے تو سب کو نقاب پہنا کر پیش کیا ہے :grin:

یہ میری چھوٹی سس ہے ، ایک یہی ہے جو میرے جیسی ابھی تک سلم سمارٹ سی ہے ، ہم دونوں کی شکلیں اور ہئیر سٹائل بھی ایک جیسے ہیں ، اسکی دو بٹیاں ہیں ،
ایک سات سال ، ایک پانچ کی ،، خیر میرے تو بچے اب بڑے ہوچکے ،
باقی دوسری بہنیں ہم سے کچھ صحت مند ہیں ، ہم دو ایک جیسی ہیں ،
animated029.gif

اسکے میاؤں کا نام صفدر ہے ، مگر میرا کزن بھی ہے اور بچپن کا سہیلی بھی ، اسکو میں ٹونی '' بولتی ہوں کیونکہ برطانیہ کی پیدائش ہے اور یہاں اسکا نک ِ ٹونی تھا ،، اور میری سس کا نک ِ بلی ہے ،
میں بہن کو بلی ، اور ٹونی کو ٹونی بولتی ہوں ،
animated029.gif
 
فرحت کیانی

لائبریرین
واقعی فرحت، جب سب اکھٹے ہوں تو خوب ہلا گلا ہوتا ہے۔ ;)
میرے پاس بھی کافی تصویریں پڑی ہیں لیکن۔۔۔۔ بات وہی کہ ہاتھ ہلائے کون؟ :grin:

بہت خوشی ہوتی ہے جب معلوم ہو کہ ہمارے علاوہ بھی کچھ لوگ ہیں جن کے لئے ہاتھ ہلانا بہت بڑا کام ہے :ڈ
دیکھ لیں شازیہ جی۔ آپ یوں ہی میرا ریکارڈ لگاتی ہیں :ڈ
 
تیشہ

محفلین
واہ۔ کیا بات ہے جی۔ ان میں سے وہ والی جس میں آپ کی امی کے ہاتھ میں سفید ہینڈ بیگ ہے وہ تو میں نے پہلے بھی دیکھی ہوئی ہے۔ اور لان والی بھی۔ جو اب دیکھیں وہ بھی بہت اچھی ہیں۔ :) ماشاءاللہ اتنی بڑی فیملی۔ مزہ آتا ہوگا جب سب لوگ اکھٹے ہوتے ہوں گے۔ :)

جی بلکل ، آپ نے صیح پہچانا ، یہ ہم امی کے اردگرد گھیرا ڈالے ہی کھڑے ہیں ، لاست ائیر جب آئیں تھیں تب کی ہے ، جب ہم فوٹو بنارہے تھے آس پاس کے لوگ یہ پوچھنے پر مجبور ہوگئے تھے کہ آپ سب ایک ہی فیملی ہیں ،
zzzbbbbnnnn.gif

کسی کو کسی کی کان پڑی سنائی ہی نہیں دیتی جب سب اکھٹے ہوں تو ، خوب رونق لگ جاتی ہے ،
 
تیشہ

محفلین
بہت خوشی ہوتی ہے جب معلوم ہو کہ ہمارے علاوہ بھی کچھ لوگ ہیں جن کے لئے ہاتھ ہلانا بہت بڑا کام ہے :ڈ
دیکھ لیں شازیہ جی۔ آپ یوں ہی میرا ریکارڈ لگاتی ہیں :ڈ

zzzbbbbnnnn.gif

ہاں دیکھ رہی ہوں ۔ ۔ ۔بھانجا بھی آپ سے اور شگفتہ سے نمبر کاٹ گئے ہیں ، انکے لئے بھی مجھے کاہل ،سستی کا ایک میڈل لانا ہی پڑے گا ،
 
تیشہ

محفلین
مجھے اپنے ابو کی وہ شیروانی یاد آ گئی جو شاید خود انہوں نے اتنی بار نہیں پہنی ہوگی جتنی دفعہ میرے سکول فیلوز نے۔:ڈ کیونکہ جب بھی کسی ڈرامے یا ایکٹ میں شیروانی کی ضرورت پیش آتی تھی ۔ میری خدمات حاصل کی جاتی تھیں :)

zzzbbbbnnnn.gif

ہاں اس زمانے میں ایسے ہی فیشن ہوا کرتے تھے ، ابھی تو یہ امی ، ابو کی تصویریں میں نے فوٹو فریم سے لی ہیں ، اصلی والی سب ہماری امی کی البم میں ہیں جب امی کا زمانہ ہوا کرتا تھا ، امی ساڑھی پہن کر ، جوڑا لگائے بھی ہیں بہت سی تصویروں میں ،
مگر افسوس ، :( میں ابو کو زیادہ دیکھ نا سکی اپنے ہوش میں ، کہ جب میں مناہل جتنی تھی انکی وفات ہوگئی ، مگر اب تصویریں ہی ہیں یاد کرنے کو باقی ،
 
تیشہ

محفلین
شکل نظر آ‌ رہی ہے، نین نقش تو نظر نہیں‌ آ‌رہے نہ؟‌ آپ یہ تصویر دیکھ کر اس کے بارے میں‌ کیا اندازہ لگا سکی ہیں؟
اور یہ بتائیں‌ آپ ڈبے لگانے کے لئے کیا استعمال کر رہی ہیں؟‌ پینٹ ، فوٹوشاپ یا کچھ اور؟
اور طریقہ انشاللہ ہفتے والے دن لکھ دوں‌ گا ۔ ڈبے لگانے سے زیادہ آسان ہوگا ۔

ہاں یہ تو ہے ،، چلئیے آپ والا نسخہ آزماکردیکھوں گی ،
ہم پینٹ یوز کرتیں ہیں ،
 
تیشہ

محفلین
گمپ میں‌پہلے جی ٹی کے لائیبریریز انسٹال کرنا ہوں‌ گی اور اگر کسی نے پہلے فوٹو شاپ استعمال نہ کی ہو تب کوئی مسلہ نہیں‌، مسلہ صرف فوٹوشاپ کے صارفین کو اس لئے ہوتا ہے کہ پہلے جو ٹولز فوٹوشاپ میں‌ ہیں‌ وہ بعینہ ویسے کام نہیں‌کرتے ۔ مجھے بھی شروع میں‌ یہ مسلہ درپیش رہا ہے ۔
اور عرفان ویو میں‌ تصاویر کے ساتھ سب کچھ کیا جا سکتا ہے، اور چھوٹی موٹی تدوین کے لئے بہت عمدہ ہے، خاص‌ طور پر اس کا سائز بہت ہی مناسب ہے ۔

صیح ،
:)
 
تیشہ

محفلین
ویسے آپ کی جو پی کیپ میں تصویر ہے، وہ بہت اچھی ہے۔
آپ پینٹ استعال کر رہی ہیں اس کی جگہ فوٹو شاپ انسٹال کریں۔ اس میں ایک blur ٹول ہوتا ہے وہ استعمال کر سکتی ہیں۔ استعمال کچھ مشکل نہیں، بائیں طرف دیکھیں سامنے ہی ہوگا۔ یہ کام پینٹ سے بھی کہیں زیادہ آسان ہےبس مارکر کی طرح پھیرتے جانا ہے۔ :cool:

واقعی فرحت، جب سب اکھٹے ہوں تو خوب ہلا گلا ہوتا ہے۔ ;)
میرے پاس بھی کافی تصویریں پڑی ہیں لیکن۔۔۔۔ بات وہی کہ ہاتھ ہلائے کون؟ :grin:

شکریہ بھانجے ،، یہ میری پی کیپ کی تصویریں ،مارچ ، اپریل کی ہیں ،جب اقراء کے ساتھ اسکی یونیورسٹی کے ٹرپ پر گئی تھی ،
CopyofDSCF2086.jpg

maabati.jpg

یونیوروسٹی والے مجھے ہی سٹوڈنٹ سمجھ رہے تھے ،
zzzbbbbnnnn.gif

میں تو آپ سے بھی کہوں گی ذرا ہاتھ ہلا لیں ، اور اپنی بھی کچھ تصویریں لے آئیں ، اب ہم سے کیا پردہ :confused: اب ذرا میں اپنے محفل کے بھانجوں کو بھی تو دیکھوں ۔
سب لگائیے اپنی تصویریں ،، مجھے دیکھئیے میں کتنی بولڈنیس سے لگاتی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif
کالی ہوں ، نیلی ، ہوں یا پیلی ہوں سب لگا ہی لیتی ہوں ناں ،
Dancing_Doll.gif

اپنی ماسی کے جیسے بولڈ بنئیے ،
:grin:
 
تیشہ

محفلین
یہ تصویر تو آپ کی ہی لگتی ہے :grin: بہھات اچھی تصویریں ہیں بہت پیاری پسند آئی آپ نے تو سب کو نقاب پہنا کر پیش کیا ہے :grin:

میں ڈھونڈ لائی مینڈک کا قصہ ،

جو میں نے اپنے اس چھوٹے بہنوئی کو پیش کیا تھا ،
zzzbbbbnnnn.gif

چھوٹے بہنوئی کا ڈنر کیا میں نے۔ آخری آئٹم کے لئے میں نے بڑی مشکلوں محنتوں کے ساتھ اک بڑا مینڈک کو اچھلتے کودتے دیکھا تو اک جیم کی خالی شیشی میں ڈالا اور اوپر ڈھکن بند کر ذالا ، جب کھانا کھایا جا چکا تو میں نے بتایا صفدر کو کہ آج میں نے بڑے محنت لگن سے خاص تمھارے لئے ڈش تیار کی ہے۔ تم کھاؤ گے تو یاد ہی رکھو گے ۔ بولا کہ لاؤ نا جلدی کرو ۔ واہ میرے لئے تم نے آج خوب محنت کی۔ مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا ، میں نے کہا تم دیکھو گے تو یقین آجائے گا ، :p

میں نے اک سٹیل کے پرانے ڈونگے میں مینڈک کو انڈیلا اور فورا ڈونگے کا ڈھکن بند ۔ :p

مینڈک بچارہ کئی گھنٹے سے ایسے حبس بے جا میں قید پڑے پڑے کافی وخشت ذدہ تھا ،
میں نے ڈونگا اپنے بہنوئی کے آگے کیا اور ڈونگے کا رخ اسی کی طرف کیا ، اور کہا آج اپنے ہاتھوں سے کھولو ۔ اش اش کروگے۔

کہنے لگا خوشبو تو اچھی ہی آرہی ہے :p
خیر اس نے ڈونگے کا ڈھکن جوں ہی اٹھایا ،
مینڈک تڑپ کر لمبی جست لگا کر سیدھا اسکی گود میں :p
اور پھر بہنوئی کرسی سمیت نیچے اور دل خراش چیخیں ۔ اور ساتھ میں دو شیشے کے گلاس ٹوٹے تین پلیٹیں ۔
:p
اور مینڈک کی بچارے کی یوں واپسی ہوئی ۔
اور جان بچی سو لاکھوں پائے ۔ :p

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=2321

zzzbbbbnnnn.gif

uncletony.jpg

CopyofDSCN0171.jpg

بچارہ ٹونی ، اور بچارہ مینڈک ،

animated029.gif
 
ایم اے راجا

محفلین
بہت خوب، بوچھی جی آپ کی فیملی سے مل کر بہت مزا آیا اللہ آپ سب کو ہمیشہ اسی طرح ہنستامسکراتا رکھے اور نظرِ بد سے بچائے۔ آمین۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں ڈھونڈ لائی مینڈک کا قصہ ،

جو میں نے اپنے اس چھوٹے بہنوئی کو پیش کیا تھا ،
چھوٹے بہنوئی کا ڈنر کیا میں نے۔ آخری آئٹم کے لئے میں نے بڑی مشکلوں محنتوں کے ساتھ اک بڑا مینڈک کو اچھلتے کودتے دیکھا تو اک جیم کی خالی شیشی میں ڈالا اور اوپر ڈھکن بند کر ذالا ، جب کھانا کھایا جا چکا تو میں نے بتایا صفدر کو کہ آج میں نے بڑے محنت لگن سے خاص تمھارے لئے ڈش تیار کی ہے۔ تم کھاؤ گے تو یاد ہی رکھو گے ۔ بولا کہ لاؤ نا جلدی کرو ۔ واہ میرے لئے تم نے آج خوب محنت کی۔ مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا ، میں نے کہا تم دیکھو گے تو یقین آجائے گا ، :p

میں نے اک سٹیل کے پرانے ڈونگے میں مینڈک کو انڈیلا اور فورا ڈونگے کا ڈھکن بند ۔ :p

مینڈک بچارہ کئی گھنٹے سے ایسے حبس بے جا میں قید پڑے پڑے کافی وخشت ذدہ تھا ،
میں نے ڈونگا اپنے بہنوئی کے آگے کیا اور ڈونگے کا رخ اسی کی طرف کیا ، اور کہا آج اپنے ہاتھوں سے کھولو ۔ اش اش کروگے۔

کہنے لگا خوشبو تو اچھی ہی آرہی ہے :p
خیر اس نے ڈونگے کا ڈھکن جوں ہی اٹھایا ،
مینڈک تڑپ کر لمبی جست لگا کر سیدھا اسکی گود میں :p
اور پھر بہنوئی کرسی سمیت نیچے اور دل خراش چیخیں ۔ اور ساتھ میں دو شیشے کے گلاس ٹوٹے تین پلیٹیں ۔
:p
اور مینڈک کی بچارے کی یوں واپسی ہوئی ۔
اور جان بچی سو لاکھوں پائے ۔ :p

بچارہ ٹونی ، اور بچارہ مینڈک ،

animated029.gif

ہا ہا ہا آپ بھی نا اس کا مطلب ہے میں آپ کی طرف کھانا کھانے نا آؤں ورنہ میرے ساتھ بھی ایسا کچھ ہو گا ہا ہا ہا پھر اس کے بعد آپ کے ساتھ کیا ہو یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں:grin:
 
تیشہ

محفلین
ہا ہا ہا آپ بھی نا اس کا مطلب ہے میں آپ کی طرف کھانا کھانے نا آؤں ورنہ میرے ساتھ بھی ایسا کچھ ہو گا ہا ہا ہا پھر اس کے بعد آپ کے ساتھ کیا ہو یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں:grin:

میں آجکل پھر سے مینڈکوں کی تلاش میں ہوں ، اس بار مجھے چار عدد زندہ مینڈک چاہئیے ،
چار مٹھائی کے ڈبے ہونگے ، ایک ایک مینڈک ایک ایک ڈبے میں ڈالا جائے گا ، اور چاروں بہنوں کے ہاں یہ ڈبے سونپے جائے گے ،
مجھے موٹے تازہ مینڈک ہی نہیں مل رہے مصیبت :(
آج میرا پڑوسی گیا ہے فشنگ پر ، اسے بولا ہے :grin::grin:
دیکھو اسے ملتے ہیں کہ نہیں ، ورنہ تم ڈھونڈ کر لا دو ، تو تمھیں مینڈک نہیں کھلاؤں گی ،
 
ہی ہی ہی ویسے بھی آج کل ہمارے ہاں بہت بارش ہو رہی ہے اور ہمارے گھر سے تھوڑے ہی فاصلے پر ایک پلاٹ پر تالاب بن چکا ہے اور وہاں بہت سارے مینڈک اپنی بستی آباد کر چکے ہیں میں کوشش کرتا ہوں یہاں سے آپ کو پوسٹ کر دوں اس طرح تو آپ خود ہی ڈر جائے گی
 
مجھے مردہ نہیں زندہ چاہئیے ،۔ ۔ ۔،،
3d-animated-emoticons-smileys18.gif
 
Top