مقدس
لائبریرین
کیا فینٹاسٹک بات کی ہے تم نےبہت اچھا کرتی ہو ،،سوچنےوالا کام تیمور بھائی کو دےدو،آخر اب اُن کی بھی زمہ داری ہےکچھlollll
سارے کام کیا میں ہی کرتی رہا کروں
آج ہی اس بارے میں کانٹریکٹ کرتے ہیں
کہ سوچیں گے وہ اور بولوں گی میں
کیا فینٹاسٹک بات کی ہے تم نےبہت اچھا کرتی ہو ،،سوچنےوالا کام تیمور بھائی کو دےدو،آخر اب اُن کی بھی زمہ داری ہےکچھlollll
ہاں بلکل ایسا ہی کرنا..ایسے ہی اپنا دماغ ضائع کرو سوچ سوچ کے،،،مجھےفکرہےتمہاری بہن ہوں آخر تمہاری..lolllکیا فینٹاسٹک بات کی ہے تم نے
سارے کام کیا میں ہی کرتی رہا کروں
آج ہی اس بارے میں کانٹریکٹ کرتے ہیں
کہ سوچیں گے وہ اور بولوں گی میں
واؤ آپ تو بہت سیانےتھےبھائی...”میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں“یہ جملہ سُن کر ہمیں اسکول کا زمانہ یاد آگیا۔ ہمارا اسکول اگرچہ کہ پاک بحریہ کی رہائشی حدود کے اندر اور پاک بحریہ کی نگرانی میں قائم تھا مگر اُس وقت بھی ہمارے اسکول میں طلباء کی منتخب یونین تھی۔ ہمارا اسکول مخلوط تھا گو کلاسز الگ الگ تھے مگر ہمارے سالانہ پروگرامات وغیرہ مشترک ہوا کرتے تھے اسکول کی سربراہ ہیڈ مسٹریس تھی۔ ایک بار کسی بات پر ہیڈ مسٹریس نے ہمارے صدر یونین کو کچھ کہہ دیا۔ جس پر یونین نے ہڑتال کردی اور تمام بوائز سیکشنز کے طلباء کلاسز سے باہر آگئے۔ اب یاد نہیں کہ یہ ہڑتال ایک دن چلی یا ایک دن سے زیادہ، مگر نوبت یہاں تک آگئی تھی کہ اساتذہ نے الٹی میٹم دیدیا تھا کہ جو لرکے ڈیڈ لائن تک کلاسز میں نہیں آئیں گے، انہیں اسکول سے خارج کردیا جائے گا۔ ہم لوگ ڈر سے گئے لیکن یونین صدر نے کہا کہ کوئی ایک لڑکا بھی کلاس میں نہیں جائے گا۔ وہ سب کو اسکول سے خارج نہیں کرسکتے لیکن اگر کچھ لوگ کلاس میں چلے گئے تو پھر وہ باہر رہ جانے والوں کو ضرور نکال سکتے ہیں۔ ہمارا ایک نکاتی مطالبہ تھا کہ ہیڈ مسٹریس ہمارے یونین کے صدر سے معافی مانگیں۔
جب طلباء ہڑتال پر ڈٹے رہے اور اسکول سے نکالے جانے کی دھمکی میں بھی نہ آئے تو میڈم نے ہار مان لی۔ انہوں نے ہمارے ایک ہر دلعزیز اردو کے استاد کو ہمارے پاس یہ پیغام دے کر بھیجا کہ:
”میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں“ہم نے کہا: سر یہ کیا بات ہوئی۔ انہیں ہم سے معافی مانگنی چاہئے۔ ہمارے استاد نے کہا: بچو! انہوں نے آپ سے معافی ہی تو مانگی ہے۔ پڑھے لکھے اور مہذب لوگ جب اپنے کسی الفاظ پر نادم ہوتے ہیں تو وہ اسی طرح معافی مانگتے ہیں۔ ہم نے خوش ہوتے ہوئے کہا: اچھا! انہون نے معافی مانگ لی ہے تو ہم بھی بائیکاٹ ختم کردیتے ہیں۔
تھے کیا مطلب؟واؤ آپ تو بہت سیانےتھےبھائی...
Lollllتھے کیا مطلب؟
اری بہنا، میں اب بھی بہت سیانا ہوں، (اپنی بھابی کے علاوہ کسی سے بھی پوچھ لو ) پر کبھی غرور نہیں کیا
ہاں بلکل ایسا ہی کرنا..ایسے ہی اپنا دماغ ضائع کرو سوچ سوچ کے،،،مجھےفکرہےتمہاری بہن ہوں آخر تمہاری..lolll
اففففف بھیاااااہم بھی ہمیشہ خوب سوچ کر اور غور کر کے بولتے ہیں کہ کون کون سے الفاظ چنے جائیں تا کہ سننے والے کی روح تک میں مرچیں لگ جائیں۔۔۔ کاش الفاظ سے کسی کو حقیقتاً قتل کیا جا سکتا تو ہم وہ الفاظ اپنے ہر جملے میں استعمال کرتے۔ مگر صد افسوس۔۔۔ ہاں اگر کہیں غلطی سے بھول چوک سے الفاظ میں متوقع ترشی شامل نہ ہو سکے تو ہمیں اپنے الفاظ واپس لینے میں بھی کوئی اعتراض نہیں تا کہ زیادہ کڑواہٹ بھر کے جملہ دوبارہ ادا کر سکیں۔
اُف بھیاڈرائیں تو مت...lollllہم بھی ہمیشہ خوب سوچ کر اور غور کر کے بولتے ہیں کہ کون کون سے الفاظ چنے جائیں تا کہ سننے والے کی روح تک میں مرچیں لگ جائیں۔۔۔ کاش الفاظ سے کسی کو حقیقتاً قتل کیا جا سکتا تو ہم وہ الفاظ اپنے ہر جملے میں استعمال کرتے۔ مگر صد افسوس۔۔۔ ہاں اگر کہیں غلطی سے بھول چوک سے الفاظ میں متوقع ترشی شامل نہ ہو سکے تو ہمیں اپنے الفاظ واپس لینے میں بھی کوئی اعتراض نہیں تا کہ زیادہ کڑواہٹ بھر کے جملہ دوبارہ ادا کر سکیں۔
اگر تم "ڈرائیں" کے ہجے درست لکھ لیتیں تو شاید بچت ہو ہی جاتیاُف بھیاڈرائےتو مت...lollll
ہم تو نہیں ڈرتے آپ سےاگر تم "ڈرائیں" کے ہجے درست لکھ لیتیں تو شاید بچت ہو ہی جاتی
ہاہاہاہاہا،ارےبھیابات آپ نےدرست کر دیا نہ تو کافی ہے...lollllاگر تم "ڈرائیں" کے ہجے درست لکھ لیتیں تو شاید بچت ہو ہی جاتی
اب اس جملے کو کون درست کرے گا؟؟؟؟ہاہاہاہاہا،ارےبھیابات آپ نےدرست کر دیا نہ تو کافی ہے...lollll
ہائیں! وہ کیوں بھئی؟؟؟؟ہم تو نہیں ڈرتے آپ سے
بلکہ آپ کو مجھ سے ڈرنا چاہیے
جملہ تو مکمل کرو۔۔۔ "اففففف بھیااااا آپ بھی ناں۔۔۔۔ کتنا سچ بولتے ہیں اور کتنے اچھے کام کرتے ہیں" ہاہاہاہاہااففففف بھیااااا
آپ بھی ناں
ہائیں! وہ کیوں بھئی؟؟؟؟
یہاں تو ہمارا مراسلہ پڑھ کے لوگ "پر مزاح" کا بٹن دبا رہے ہیں۔۔۔ اس کا مطلب ہے ہمیں اپنے الفاظ واپس لینا پڑیں گے تا کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ زیادہ مرچیں بھر کے دوبارہ جملہ ادا کیا جا سکے۔
یہ بھی آپ ہی کریں گے اور کس نے کرناہےاب اس جملے کو کون درست کرے گا؟؟؟؟
۔