زرہ نوازی ہے آپ کی۔ ورنہ بندہ اس قابل کہاںواحد عقل مندی کی بات اس پورے دھاگے میں۔
زرہ نوازی ہے آپ کی۔ ورنہ بندہ اس قابل کہاںواحد عقل مندی کی بات اس پورے دھاگے میں۔
اتنا غصہ صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا۔ کول ڈاؤنباقی ہم کیا بکواس کر رہے تھے
جی۔۔۔ کیوں؟ آپ بھی وہیں سے ہیں؟
ویسے ہم نے آپ کو ابھی "زرہ" بکتر سے نہیں نوازا۔۔۔زرہ نوازی ہے آپ کی۔ ورنہ بندہ اس قابل کہاں
نہیں وہاں پر کچھ عزیز رہتے ہیں۔جی۔۔۔ کیوں؟ آپ بھی وہیں سے ہیں؟
ہمیں حیرت تھی کہ اگر آپ بھی وہیں سے ہیں تو ہمیں کیوں نہیں جانتے۔۔۔نہیں وہاں پر کچھ عزیز رہتے ہیں۔
میں کونسا جنگ کے لئے جا رہا ہوں۔ویسے ہم نے آپ کو ابھی "زرہ" بکتر سے نہیں نوازا۔۔۔
مگر لکھا تو آپ نے ہی تھا کہ "زرہ" نوازی ہے ہماری یعنی ہم نے آپ کو زرہ سے نوازا ہے۔میں کونسا جنگ کے لئے جا رہا ہوں۔
کیا کیا جائے کہ آپ حضرات کو مرچ مصالحہ ہی زیدہ پسند ہے تومرچ مصالحہ لگانے میں تو خواتین ماہر ہوتی ہیں
کبھی کبھی انگلی پھسل جاتی ہے۔ چلیں جی ذرہ نوازی ہے آپ کی
نایاب بھائی آنکھ سےٹپکا آنسو، گزرا ہوا وقت، بندوق سے چلی ہوئی گولی بھی شامل کرلیتے۔۔۔بہت اچھی تحریر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
پلوں سے گزرا پانی ۔ کمان سے نکلا تیر ۔ زبان سے پھسلی بات ۔۔
واپسی کا حق کب رکھتے ہیں ۔ ؟
"ذرہ نوازی" میں "ذرہ" ہوتا ہے آپا اور "ذرا سا" میں "ذرا" اور "زرہ بکتر" میں "زرہ"آپ نے مجھے بھی کنفیوز کر دیا یہ ذرہ ہوتا ہے یا ذرا ؟؟؟
پسند تو ہیں لیکن بس مناسب حد تککیا کیا جائے کہ آپ حضرات کو مرچ مصالحہ ہی زیدہ پسند ہے تو
وضاحت کے لئے شکریہ"ذرہ نوازی" میں "ذرہ" ہوتا ہے آپا اور "ذرا سا" میں "ذرا" اور "زرہ بکتر" میں "زرہ"
کیوں جی آپ اتنی مشہور و معروف ہستی ہیں کیا؟ہمیں حیرت تھی کہ اگر آپ بھی وہیں سے ہیں تو ہمیں کیوں نہیں جانتے۔۔۔
ہم طالبِ شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا کامکیوں جی آپ اتنی مشہور و معروف ہستی ہیں کیا؟
اچھا جبھی کہوں میں نے آپ کو کہیں دیکھا ہےہم طالبِ شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا کام
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا؟
آپ نے غور نہیں کیا ہو گا۔۔۔ وہ صرف "وانٹڈ" نہیں بلکہ "موسٹ وانٹڈ" ہو گا۔اچھا جبھی کہوں میں نے آپ کو کہیں دیکھا ہے
کہاں دیکھا ہے
ہاں یاد آیا آپ کی ایک تصویر دیکھی تھی جس کے نیچے لکھا تھا
Wanted
Just joke do not be serious