میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

عسکری

معطل
واہ مزا آ گیا۔۔۔ دیکھاااااااااااا
پچھلے مراسلے میں ہم نے اسی لیے الفاظ واپس لینے کا سوچا تھا کہ ان الفاظ نے صحیح مرچ پاشی نہیں کی تھی۔۔۔ یہ بااااااااااااات ہاہاہاہاہا
اور کیا لگ تو ایس ارہا تھا جیسے ہم جھک مارتے رہے تھے یہاں :idontknow:
 

تعبیر

محفلین
اف توبہ کتنا بولتے ہیں آپ سب ایک ہی دن میں تھریڈ کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا اسی لیے میں بے چاری کچھ بھی نہیں پڑھ پاتی :)

لگتا ہے کہ محفل کی انتظامیہ نے بھی یہ پہلے سے پڑھ لیا تھا تبھی تو پہلے اس فورم پر یہ سہولت تھی کہ لکھا ہوا اور بولا ہوا کبھی بھی کسی بھی وقت مٹایا جاسکتا تھا لیکن اب ایسا نہیں کیا جا سکتا :p
 

تعبیر

محفلین
اب اس جملے کو کون درست کرے گا؟؟؟؟

ہائیں! وہ کیوں بھئی؟؟؟؟

یہاں تو ہمارا مراسلہ پڑھ کے لوگ "پر مزاح" کا بٹن دبا رہے ہیں۔۔۔ اس کا مطلب ہے ہمیں اپنے الفاظ واپس لینا پڑیں گے تا کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ زیادہ مرچیں بھر کے دوبارہ جملہ ادا کیا جا سکے۔ :bee:

:laugh:
یہ آپ کو مرچوں سے اتنا پیار کیوں ہے
کہیں کہیں کہیں پرچوں فروش - - - - - - - - - - - -
 

تعبیر

محفلین
میں نے ویلنٹائن والا دھاگہ ابھی تک نہیں پڑھا اب تو مجھے بھی تجسس ہو رہا ہے
اچھا آپ دونوں چار آپشنزز تو دیں اور ساتھ میں لائف لائنز بھی
 
Top