الفاظ کا استعمال کرنا تو گویا کانچ کی سیڑھی پر قدم رکھنا ہے۔۔۔ اسی تاثیر رکھی گئی ہے ان لفظوں میں کہ پل بھر میں دل کھل اٹھے اور پل بھر میں بجھنے کا سبب بن جائیں کبھی مرہم کبھی جلن متفق