میں تو صاحب بن گیا

مقدس

لائبریرین
بہت ہی عمدہ۔:zabardast1:
نبیل بھائی کی خوب خوب خبر لی ہے آپ نے۔:)
دوستوں کے ساتھ میچ دیکھ رہا تھا ابھی ابھی گھر پہنچا تو پتہ لگا کہ ہماری افسردگی کو دور کرنے کا انتظام کردیا گیا ہے۔;)

اور ہاں یہ طریقہ بھی بتائیں کہ بغیر ٹیگ کئے اطلاع کسطرح دیتے ہیں؟

تھینک یو بھیا۔۔ ویسے اچھا ہوا ناں سب کا موڈ اچھا ہو گیا :)

ٹیگ والا جواب تو سعود بھیا نے دے دیا :)
 

مقدس

لائبریرین
پاکستان کی ٹیم میچ ہار گئی۔۔
ایک صاحب نے سٹیٹس اپڈیٹ دی کہ ساری قوم جب سارے کام چھوڑ کر میچ دیکھتی ہے اور پاکستان کی ٹیم ہارتی ہے تو۔۔۔ کتنا مزا آتا ہے
پھر یہ دھاگہ۔۔
یوں لگا کہ ساری دنیا مجھ پر ہنس رہی ہو۔ :hypnotized:
لیکن بہت اچھا لکھا ہے۔ :thumbsup:

اپسسس
نبیل بھیا آپ ڈانٹ تو نہیں رہے ناں:blushing:
ویسے پتا ہے آپ مجھے نہیں ڈانٹیں گے
آخر میں اتنی معصوم سی جو ہوں
ہیں ناں بھیا
 

مقدس

لائبریرین
بھئی واہ مقدس تُم نے تو محفل کے چیف (مارشل لاء) ایڈمنسٹریٹر نبیل بھائی کی بھی کلاس لے لی۔ اب یہاں سے بھاگ لو۔ چیف صاحب غصے میں آ گئے تو تمہاری صلاحیتوں کی وجہ سے سزا کے طور پر تمہیں منتظم بنا کر محفل کی کسی دیوار کے ساتھ چپکا دیں گے :)
:rollingonthefloor: ارے ٹینشن ناٹ بھیا۔۔ نبیل بھیا ابھی اتنے اولڈ نہیں ہوئے کہ سٹھیا جائیں اور ایسے فیصلے لینے لگیں:laughing:
 

تعبیر

محفلین
زبردست کے بعد پرمزاح کی ریٹنگ بھی
بہت خوب
ویسے مجھے بھی نبیل بھائی سے ڈر نہیں لگتا پر شاید لگتا بھی ہے :nailbiting:
 
Top