عثمان
محفلین
تم میری ٹیم میں آجاؤ۔ جبکہ مقدس مخالف ٹیم کی کپتانمیرا بھی لڑائی کرنے کا موڈ ہو رہا ہے ابھی شروع ہوئی کہ نہیں؟
تم میری ٹیم میں آجاؤ۔ جبکہ مقدس مخالف ٹیم کی کپتانمیرا بھی لڑائی کرنے کا موڈ ہو رہا ہے ابھی شروع ہوئی کہ نہیں؟
تو ادھر کون کپتان ہے؟تم میری ٹیم میں آجاؤ۔ جبکہ مقدس مخالف ٹیم کی کپتان
تم کپتان اور میں نائب کپتانتو ادھر کون کپتان ہے؟
ہیں۔۔ چلیں ٹھیک ہے اب آپ ہارنا ہی چاہتے ہیں تو مجھے کپتان رکھ لیںتم کپتان اور میں نائب کپتان
نینی بھیا سنا ہے آپ مجھے بلا رہے تھے لیں میں آگئیلڑائی کرنی ہے تو آجاؤ۔۔۔۔ ویسے بھی بڑا عرصہ ہوا محفلی لڑائی کا حصہ بنے۔۔۔
بے فکر رہو۔ میں ہوں نا نائب کپتان۔ہیں۔۔ چلیں ٹھیک ہے اب آپ ہارنا ہی چاہتے ہیں تو مجھے کپتان رکھ لیں
چلیں بے فکر ہو جاتی ہوں، میں تو بھول ہی گئی تھی کہ آپ پھڈے باز بھیا ہیںبے فکر رہو۔ میں ہوں نا نائب کپتان۔
کرنی کیا ہے؟ بس بسم اللہ کرو۔۔۔۔مجهے بهی کرنی ہے لڑائی لولززززززز
جیسے آواز نہ دیتے تو آپ کو خبر نہ ہوتی۔۔۔ آجائیں کارخیر ہے۔۔۔بھئی مجھے آواز دے لی ہوتی۔
بڑی دھانسو آمد ہوئی ہے۔۔ آتے ہی لڑائی ۔۔۔۔نینی بھیا سنا ہے آپ مجھے بلا رہے تھے لیں میں آگئی
سارا آپ کا ہی اثر ہے بھیاکرنی کیا ہے؟ بس بسم اللہ کرو۔۔۔۔
جیسے آواز نہ دیتے تو آپ کو خبر نہ ہوتی۔۔۔ آجائیں کارخیر ہے۔۔۔
غنیمت ہے جو ہم لڑاکے یہاں دو چار بیٹھے ہیں۔۔۔
بڑی دھانسو آمد ہوئی ہے۔۔ آتے ہی لڑائی ۔۔۔۔