مقدس
لائبریرین
میں سمجھا لکھا ہے families تو ایسے ہی بدنام ہیں پر غور کیا تو پتہ چلا کہ females لکھا ہے۔
میں سمجھا لکھا ہے families تو ایسے ہی بدنام ہیں پر غور کیا تو پتہ چلا کہ females لکھا ہے۔
بہت اچھی تحریر لکھی ہے مقدس اپنے، مجھے نہیں معلوم تھا کہ اتنی اُوبسرویٹو ہیں
جزاک اللہ بھائیہائے آداب محافل کے تقاضے ساغر۔۔۔ لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا۔۔۔ ۔ (محبت کی جگہ محافل قصدا لکھا ہے)ہمیں آپ کا اور محفل کی عزت کا بہت خیال ہے اور یہ خیال آئندہ بھی ملحوظ خاطر رہے گا۔۔۔ توجہ دلانے پر ممنون ہوں۔۔۔
جناب اسلم رئیسانی فرماتے ہیںساری باتیں چھوڑیں یہ بتائیں کہ کیا برطانیہ میں بھی ٹرکوں کے پیچھے جملے لکھے ہوئے ہوتے ہیں؟
اطلاع نامے کے ذریعے اس مضمون تک پہنچا۔
ذکر بڑے بھائی کا تھا اِسی لئے احتراماَ تحریر مکمل پڑھی۔
بھائی ۔ ۔ ۔ بڑا ہو یا چھوٹا ، ہم بمبئی والوں پر احترام لازم ہے۔
چونکہ میں اِس محفل میں نیا نیا وارد ہوا ہوں۔ اِسی لیے چھڑی لے کر اندھیرے میں راہ ٹٹولتے ہوئے یہ مضمون مکمل کر پایا۔ اُس کے بعد محفلین وحفلین کے جوابات کی مدد سے گرہ کھولنے کی کوشش کی۔
اور ایک ’’ بڑا بھائی ‘‘ سامنے آیا۔
انداز دلچسپ ہے ۔ اور تحریر پر نظرثانی ، ثالث ، رابع بھی کی گئی ہے، یعنی وقت دیا گیا ہے، محنت کی گئی ہے، نوک پلک سنواری گئی ہے۔ یہ اور بات ہے کہ موضوع سے خاصی مدد قلم کارہ کو نہ مِل سکی۔
دوسرے یہ کہ مضمون نگار ایک خاتون ہے تو کچھ بندشیں بھی ہیں، ایک محدود دائرے میں رہ کرلکھنا ہوتا ہے۔
مقدس صاحبہ کی تحریر میں جا بہ جا یہ محسوس ہوا کہ مزید کچھ کہنا چاہتی تھیں۔ مگر اُن کے پیشِ نظر وہ تبصرہ نگار بھی تھے جو بات کو طول دیتے ہیں۔ نفس ِ مضمون سے ہٹ کر بات کرتے ہوئے شخصیت یا پروفائل پکچر وغیرہ کو ھدفِ تنقید بناتے ہیں۔
اِس میدان میں خواتین کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
خواتین کے لکھی جگ بیتی کو آپ بیتی نہ سمجھا جائے۔ اور تبصرہ کرتے وقت صرف اور صرف ادب و فن کو ملحوظ رکھا جائے۔
'
نادر خان سَرگِروہ
جناب نادر صاحب، پروفائل پکچر کو ہدف تنقید بنانا ویسے بھی پھکڑ پن کہلاتا، اس سے ہم پہلے بھی باز رہے ہیںاور آئندہ بھی رہیں گے، ذکر برسبیل تذکرہ کیا تھا کہ پروفائل پکچر کیا ہے، کیسی ہے، یہ لکھنے کی کوشش نہیں کی۔۔۔ اور میرا نہیں خیال کہ میں نے ان کی حوصلہ شکنی کی کوشش کی ہے۔۔۔ کی تو نہیں، لیکن لگی ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔۔۔
تھینک یو بھیامقدس لاجواب تحریر ہے !
مقدس جی، بلکہ مقدس بہن جی۔۔۔ آپ نے لکھا کہ آپ تنقید سے سیکھتی ہیں تو ایک تنقید میری بھی سن لیجئے۔۔۔ جہاں آپ نے پرامس لکھا، وہاں Sure لکھنا بہتر تھا۔۔۔ پرامس مستقبل کے لیے ہوتا ہے اور غلطی تو ماضی کا حصہ بن چکی۔۔۔
کچھ خاص ضروری بھی نہیں ہے پڑھنا لولززززززجو بھی لکھا ہے یہاں پر ہی بتا دو، مجھے پہلے صفحے پر نہیں جانا۔