میں تو صاحب بن گیا

مہ جبین

محفلین
بہت اچھے مقدس
اب تو ماہرِ خاکہ نگار ہو گئی ہو ماشاءاللہ
اندازِ تحریر بھی بہت شگفتہ اور عمدہ ہے ۔ اللہ تحریر میں اور نکھار عطا فرمائے آمین
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ڈر، خوف سر جی۔۔۔ سارے ہی سنجیدہ اور فہم رکھنے والے لوگ ہیں۔ شرارت میں اک آدھی بار کر لیں گے پر مستقل شغل بنانے پر تو قتل واجب بنے گا۔ :grin: خیر آپ انتظامی امور کو بہتر سمجھتے ہیں۔ اس لیئے ہم متفق ہو کر سائیڈ کی گلی پکڑ لیتے ہیں۔
مقدس اس میں ناقص املاء کیا ہے؟ :D
 
Top