عینی شاہ
محفلین
ہاں ہاں سن لو ڈانٹ آپا سے بلاؤں انکوہی ہی ہی ہی
میں نے بھی بڑے دن سے ڈانٹ نہیں سنی ناں
ہاں ہاں سن لو ڈانٹ آپا سے بلاؤں انکوہی ہی ہی ہی
میں نے بھی بڑے دن سے ڈانٹ نہیں سنی ناں
کوئی بات نہی نعمان بھائی ۔۔۔ابھی آپ نیو ہیں نا ۔۔۔۔آپ بھی فاسٹ ہو جائیں گے ہماری طرحکہ ملاقات نہر کے پل پر ہونی ہے۔
آپ لوگوں کی مراسلات کی اشاعت کی رفتار اتنی زیادہ ہے کہ میں ساتھ نہ دے پایا۔ سوری!
میں تو ان کی لاڈلی ہوںہاں ہاں سن لو ڈانٹ آپا سے بلاؤں انکو
بھیا بس دو دن اور انتظار کر لیںکہ ملاقات نہر کے پل پر ہونی ہے۔
آپ لوگوں کی مراسلات کی اشاعت کی رفتار اتنی زیادہ ہے کہ میں ساتھ نہ دے پایا۔ سوری!
پھر تو مجھے بھی بچا لینا ان سے پلیز سفارش کر دینا نا پلیزمیں تو ان کی لاڈلی ہوں
مجھے تو نہیں ڈانٹتی وہ
ہی ہی ہی
بس کبھی غرور نہی کیا نعمان بھائیماشاءاللہ، آپ لوگ تو lightening fast ہیں، براق کے جیسے۔ ہاتھ بھی تیز اور ذہن بھی!
میں نے بھی اپنی (ٹائپنگ کی) سست روی پہ کبھی نہیں کیا۔اگرچہ کہ یہ بھی زمانے میں بےمثال ہے۔
چلو ٹھیک ہے۔۔۔ اب کہتی ہو۔۔ تو ایسا ہی کر لیتے ہیںپھر تو مجھے بھی بچا لینا ان سے پلیز سفارش کر دینا نا پلیز
ہاتھ تو تیز ہیں بھیا۔۔۔ پر ذہن ہی ہی ہی ہی مذاق نہ کریں ناںماشاءاللہ، آپ لوگ تو lightening fast ہیں، براق کے جیسے۔ ہاتھ بھی تیز اور ذہن بھی!
میں نے بھی اپنی (ٹائپنگ کی) سست روی پہ کبھی نہیں کیا۔اگرچہ کہ یہ بھی زمانے میں بےمثال ہے۔
سوری انکل پہلے مزاحیہ ریٹنگ کی پھر سمجھ آیا تو زبردست کر دیااردو ترجمہ
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں تمیں پھر ملوں گی
کہاں ،کس طرح ، پتہ نہیں
شاید تیرے تخیل کی سوچ بن کے
تیرے کینوس پر اُتروں گی
یا شاید تیرے کینوس کے اوپر
ایک سرمئی سی لکیر بن کے
خاموش تمہیں دیکھتی رہوں گی
یا شاید سورج کی لو بن کر
تیرے رنگوں میں گھلوں گی
یا رنگوں کی بانہوں میں بیٹھ کر
تیرے کینوس کو حصار میں لوں گی
پتہ نہیں ، کس طرح ، کہاں
پر تمہیں ضرور ملوں گی
یا شاید ایک چشمہ بنی ہوں گی
جس طرح جھرنوں کا پانی اڑتا
میں پانی کی بوندیں
تیرے جسم پر ملوں گی
تو ایک ٹھنڈک سی بن کر
تیرے سینے سے لگوں گی
میں اور کچھ نہیں جانتی
پر اتنا جانتی ہوں
کہ وقت جو بھی کرے گا
یہ زمانہ میرے ساتھ چلے گا
یہ جسم ختم ہوتا ہے
تو سب کچھ ختم ہو جاتا ہے
پر یادوں کے دریچے
کائینات میں کس کے ہوتے ہیں
میں انہیں لوگوں کو چنوں گی
دھاگوں کو بل دیا کروں گی
میں تمہیں پھر ملوں گی
ڈانٹ ضرور پڑوانی ہے مجھے ۔۔۔۔اور سفارش کروانے کا کہا تو کیسے مان لی میری باتچلو ٹھیک ہے۔۔۔ اب کہتی ہو۔۔ تو ایسا ہی کر لیتے ہیں
میں کتنی اچھی ہوں ناںڈانٹ ضرور پڑوانی ہے مجھے ۔۔۔ ۔اور سفارش کروانے کا کہا تو کیسے مان لی میری بات
ہائے اللہ اففف اللہ ۔۔۔۔کتنی اچھی ہو نا تم مقدس کی بچی کچی پکی نا ہو تومیں کتنی اچھی ہوں ناں
ہیں ناں عینی