نعمان رفیق مرزا
محفلین
وہ کیا محاورہ ہوتا ہے، ہونہار بروہ کے چکنے چکنے پات۔۔۔۔۔۔۔۔am I right?
جی آپا ہم اسی شش و پنج میں تھے کہ اتنا مشکل ٹاسک ۔۔۔ پہلے خرگوش بنائیں پھر بلی سے خرگوش ۔۔۔۔بلی کو خرگوش؟؟؟؟؟
آپ فکر نہ کریں بالکل انکی تو اب اچھی طرح لی جائے گی خبرمجھے ہنسی آ رہی ہے۔ کھینچیے کھینچیے مدیحہ آپی ان کے کان۔۔۔ ۔۔خر گوش بنا دیں۔
سوئیٹ سی بلی کو بس بلی ہی رہنے دیں ۔۔۔@مدیحہ گیلانیجی آپا ہم اسی شش و پنج میں تھے کہ اتنا مشکل ٹاسک ۔۔۔ پہلے خرگوش بنائیں پھر بلی سے خرگوش ۔۔۔ ۔
اچھا دیکھتے ہیں کہ کیا کیا جائے ۔۔۔ ہنگامی اجلاس بلواتے ہیں پھرہائیں نہیں اپیا
میں نے عینی سے کہا کہ اپیا نے کچھ نہیں کہنا
آپ ڈانٹنا نہیں
پلیز پلیز پریٹی پلیز اپیا جان
بالکل بیٹا جان آپکو تو کچھ بھی نہیں کہتےنعمان بھائی
ہم تو اپیا کی لاڈلیاں ہیں
اپیا ہمیں کچھ نہیں کہتیں
سچی مچی
کس نے کہا مقدس چندا رانیاس لیے اپیا نے معافی کا اعلان کر دیااااا
یپییی ییی ییی ییی ی
پبلک کے پرزور اصرار پر بچی کے لئے عام معافی کا اعلان کیا جائے ملکہ عالیہکس نے کہا مقدس چندا رانی
اب تھوڑی بہت تو کھینچائی کرنے دیتیں نا آپاپبلک کے پرزور اصرار پر بچی کے لئے عام معافی کا اعلان کیا جائے ملکہ عالیہ
بس ایک ہلکی سی چپت کافی ہوگی نااب تھوڑی بہت تو کھینچائی کرنے دیتیں نا آپا
جس کے بارے میں عینی کہے گی کہ یہ "چمااااااااااااااااااااااٹ" تھیبس ایک ہلکی سی چپت کافی ہوگی نا
بالکل بیٹا جان آپکو تو کچھ بھی نہیں کہتے
لیکن عینی کے بارے میں ہماری رائے محفوظ ہے
"منداکیتوای صاحباں "بہت عمدہ شئیرنگ نعمان بھائی،
میں امرتا پریتم سے سارہ شگفتہ کی کھوج میں متعارف ہوا اور انہوں نے کافی متاثر کیا۔
خاص طور پہ ایک تاریخی جملہ جو انہوں نے سارہ شگفتہ کے لیے بولا وہ بہت پسند آیا "مندا کیتو ای صاحبہ" اس جملے میں کیا کیا چھپا ہے بتا نہیں سکتا۔
یہی جملہ انہوں نے سارہ شگفتہ کے مر جانے کے بعد اس کی کتاب شائع کرتے ہوئے سرورق پہ لکھا۔"منداکیتوای صاحباں "
مندا کیتوای صاحباں، میرا ترکش ٹنگیوئی جنڈ
تن سو کانی مرزے جوان دی، دیندا سیالاں ونڈ
پہلاں ماردا ویر شمیر دے، دوجی کلے دے تنگ
تیجی ماراں جوڑ کے، جہدی ہیں توں منگ
امرتا پریتم دا دل کسے مرزے دا دل تے نیں سی پراوہ ٹوٹے تیراں تے ٹوٹے
ہوئے اعتبار دا دُکھ جاندی سی
امجد میانداد ، میں نے سنا ہے کہ سارہ شگفتہ نے خود کشی کی تھی ، اسکی وجہ کیا تھی؟یہی جملہ انہوں نے سارہ شگفتہ کے مر جانے کے بعد اس کی کتاب شائع کرتے ہوئے سرورق پہ لکھا۔
چماٹ بھی تمہارے لیے وٹامن کا درجہ رکھتی ہے۔ پھر اس سے کیا ڈرنا۔ٹھہر جاؤ تم ذرا مقدس کی بچی کچی پکی ناہو تو کیوں بلایا ہے انکو چماٹ لگوانی ہے کیا مجھے پھر
چماٹ بھی تمہارے لیے وٹامن کا درجہ رکھتی ہے۔ پھر اس سے کیا ڈرنا۔
ہاں کچھ نہی کیا بس میرے ساتھ ملی تھی تم ہے نامیں نے کچھ نہیں کیا آپی جان