میں تینوں فیر ملاں گی

الشفاء

لائبریرین
ودھیا کلام پیش کرن دا شکریہ مرزا صاحب۔
تے محفل وچ اھلاً وسھلاً مرحبا۔۔۔:)
 
بہت عمدہ شئیرنگ نعمان بھائی،

میں امرتا پریتم سے سارہ شگفتہ کی کھوج میں متعارف ہوا اور انہوں نے کافی متاثر کیا۔
خاص طور پہ ایک تاریخی جملہ جو انہوں نے سارہ شگفتہ کے لیے بولا وہ بہت پسند آیا "مندا کیتو ای صاحبہ" اس جملے میں کیا کیا چھپا ہے بتا نہیں سکتا۔
 
:rollingonthefloor:نہر والی پل پر مقدس تہیں اتنا بھی نہی پتہ:nerd:
لاحول ولا قوۃ ۔۔۔۔۔یہ کیا ہو رہا ہے ادھر عینی
نو نو ڈاؤنٹ وری نعمان بھائی ۔۔رنگ میں بھنگ تو نہی پڑے گی لیکن بھنگ رنگ والی ہو سکتی ہے کیا پتہ:rollingonthefloor:اوووووووووووووپس ایسی باتین نہی کرتے عینی کی بچی آپا سے ڈانٹ پڑ جانی ہے اگر وہ ادھر آ گئیں تو :eek:
جی آپ فکر نہ کیجئے ہم نے یہاں پہنچ کر ساری کاروائی ملاحظہ فرما لی ہے ۔۔اب خاطر جمع رکھیے آپ
 

مقدس

لائبریرین
عینی کی تو اب شامت آئی کہ آئی ۔۔ابھی تو سوئی ہیں محترمہ ۔۔صبح صبح اُٹھ کر کلاس لگے گی اب :) پھر دینا انکا ساتھ :battingeyelashes:
ہائیں نہیں اپیا
میں نے عینی سے کہا کہ اپیا نے کچھ نہیں کہنا
آپ ڈانٹنا نہیں
پلیز پلیز پریٹی پلیز اپیا جان
 
Top