عینی شاہ
محفلین
عینی مینی شکریے کی کوئی بات نہیں۔۔ میں تو ساری وکالت بھی نہیں کر پائی تھی
کیونکہ وہ جو ہوتے ہیں ناں ہمارے سر کے تاج۔۔۔ ۔ وہ آگئے تھے اپنے کام لیے
ہی ہی ہی ہی
عینی مینی شکریے کی کوئی بات نہیں۔۔ میں تو ساری وکالت بھی نہیں کر پائی تھی
کیونکہ وہ جو ہوتے ہیں ناں ہمارے سر کے تاج۔۔۔ ۔ وہ آگئے تھے اپنے کام لیے
ہی ہی ہی ہی
وہ بھی "ہی ہی ہی" کرتے ہوئے آئے تھے
نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو مسکراتے بھی عید کے عید ہیں بھائیوہ بھی "ہی ہی ہی" کرتے ہوئے آئے تھے
ہاااااااااااااا مقدس کی بچینہیں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ وہ تو مسکراتے بھی عید کے عید ہیں بھائی
اور نہیں تو کیاہاااااااااااااا مقدس کی بچی
بہت آسان recipe ہے۔ ایک عدد مدیحہ گیلانی آپی چاہییں، ایک عدد عینی شاہ بلی، حسبِ ذائقہ جلال اور ضرورت کے مطابق حالات و واقعات۔جی نہی کوئی نہی بلی کیسے خرگوش بن سکتی ہے نعمان بھائی
ادبی گفتگو کا ارادہ ہے کیا؟اسکا مطلب سمجاھئین
عینی شاہ: لغت میں "شتر" کے معنی تو دیکھیے ذرا۔چھوٹوں کی تربیت کے لئے سرزنش بھی ضروری ہے نا ورنہ وہ شترِ بے مہار ہو جاتے ہیں
بہت آسان recipe ہے۔ ایک عدد مدیحہ گیلانی آپی چاہییں، ایک عدد عینی شاہ بلی، حسبِ ذائقہ جلال اور ضرورت کے مطابق حالات و واقعات۔
5 منٹ لگتے ایک بلی کو خرگوش بناتے۔
وہ کیا بلا ہوتی ہے ابادبی گفتگو کا ارادہ ہے کیا؟
آپا کو بلایا تھا نا کل اج میری باریآئی ایم آلویزز۔۔۔ ۔۔
فاتح بھیا سے میں تو نہیں ڈرتی
بچُوآپا کو بلایا تھا نا کل اج میری باری
بلاتی ہوں بس ابھی اتے ہوں گے پھر چلے گا پتہ تم غائب کے وہبچُو
وہ تو مجھ سے ڈرتے ہیں۔۔۔ بس ایک گھوری ڈالتی ہوں اور بھیا غائب
گھوری کو میں گھوڑی سمجھی تھی ایٹ فرست سائیٹ
اووووووووے میں نے بدل دیا سینٹینس ۔۔۔۔اکورڈ لگ رہا تھا پلیز یو مے چینج اٹ السو
"ہی ہی ہی" کا ٹریڈ مارک مقدس کا ہے (مؤنث)وہ بھی "ہی ہی ہی" کرتے ہوئے آئے تھے