عینی شاہ
محفلین
جی نہی کوئی نہی بلی کیسے خرگوش بن سکتی ہے نعمان بھائیمجھے ہنسی آ رہی ہے۔ کھینچیے کھینچیے مدیحہ آپی ان کے کان۔۔۔ ۔۔خر گوش بنا دیں۔
جی نہی کوئی نہی بلی کیسے خرگوش بن سکتی ہے نعمان بھائیمجھے ہنسی آ رہی ہے۔ کھینچیے کھینچیے مدیحہ آپی ان کے کان۔۔۔ ۔۔خر گوش بنا دیں۔
بلی کو خرگوش؟؟؟؟؟
اسکا مطلب سمجاھئینوہ کیا محاورہ ہوتا ہے، ہونہار بروہ کے چکنے چکنے پات۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔am I right?
سوئیٹ سی بلی کو بس بلی ہی رہنے دیں ۔۔۔ مدیحہ گیلانی
اچھا دیکھتے ہیں کہ کیا کیا جائے ۔۔۔ ہنگامی اجلاس بلواتے ہیں پھر
پبلک کے پرزور اصرار پر بچی کے لئے عام معافی کا اعلان کیا جائے ملکہ عالیہ
چپت نہی لگی بٹ پوچھا ضرور تھا مجھ سے ۔۔۔بس ایک ہلکی سی چپت کافی ہوگی نا
مل گئی ہے مل گئی ہے لیکن تھوڑی سی سختی سے پوچھنے کے بعد کہ مین نے کچھ نامناسب کیوں ورڈز لکھے تھے اس کے لیے سوری کر لیا تھا کہ اب نہی کروں گی ایسامدیحہ گیلانی ، عینی کو اس دفعہ تو چھوٹ ملنی چاہیے ویسے بھی بیچاری ہر شرارت کے ساتھ یہ دہراتی رہتی ہے کہ آپا کو پتہ چل گیا تو میں ماری جاؤں گی۔
چھوٹوں کی تربیت کے لئے سرزنش بھی ضروری ہے نا ورنہ وہ شترِ بے مہار ہو جاتے ہیںچپت نہی لگی بٹ پوچھا ضرور تھا مجھ سے ۔۔۔
چھوٹوں کی تربیت کے لئے سرزنش بھی ضروری ہے نا ورنہ وہ شترِ بے مہار ہو جاتے ہیں
مطلب یہ کہ آؤٹ آف کنٹرول ہوجاتے ہیں اپنی غلطی بھی ، غلطی نہیں لگتی
تھینکیو آنٹیمطلب یہ کہ آؤٹ آف کنٹرول ہوجاتے ہیں اپنی غلطی بھی ، غلطی نہیں لگتی
چلو دیکھ لو تمہارے پیچھے سب نے تمہاری بھرپور وکالت کی تھی ۔مل گئی ہے مل گئی ہے لیکن تھوڑی سی سختی سے پوچھنے کے بعد کہ مین نے کچھ نامناسب کیوں ورڈز لکھے تھے اس کے لیے سوری کر لیا تھا کہ اب نہی کروں گی ایسا
اسکا مطلب سمجاھئین
سبکا شکریہ بھی کہا ہے تبھی تو میں نےچلو دیکھ لو تمہارے پیچھے سب نے تمہاری بھرپور وکالت کی تھی ۔
کیا واقعی۔۔۔۔اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ آنے دو جنہوں نے لکھا ہے وہی سمجھائیں گے بھی۔
بھئی اپ سب لوگوں کی فیور کرنے کا عینی کیی طرف سے مینی مینی تھینکس ۔۔۔ مجھے نہی پتہ تھا کہ اپ لوگ مجھ سے اتنا پیار کرتے ہیں سو سوئیٹ آل آف یو
وہ بھی "ہی ہی ہی" کرتے ہوئے آئے تھےعینی مینی شکریے کی کوئی بات نہیں۔۔ میں تو ساری وکالت بھی نہیں کر پائی تھی
کیونکہ وہ جو ہوتے ہیں ناں ہمارے سر کے تاج۔۔۔ ۔ وہ آگئے تھے اپنے کام لیے
ہی ہی ہی ہی