Wasiq Khan
محفلین
وعلیکم السلام!
خوش آمدید۔ ۔۔۔
محفل میں خوش آمدید!السلام علیکم
میں رومانہ چوہدری ہوں اور لاہور سے تعلق ہے۔ گریجویٹ ہوں اور ایک سرکاری محکمے میں جاب کرتی ہوں۔ اس سائیٹ کو وزٹ کرتے ہوئے ایک سال سے زائد ہو چکا لیکن ممبرشپ کچھ دن پہلے ہی لی ہے۔ دو تین ممبران نے تعارف کروانے کے بارے میں بات کی تھی تو سوچا آج یہ فرض پورا کر دوں۔
شاعری سے تھوڑا بہت لگاؤ ہے اور کچھ کچھ سمجھ بھی آجاتی ہے۔ فالتو وقت میں نیٹ سرفنگ کرتے ہوئے عموماً شاعری ہی پڑھتی ہوں۔ البتہ خود شاعری کبھی نہیں کی۔ اس کے علاوہ اچھی نثر پڑھنے کا شوق ہے اور پچھلے ایک سال میں اس سائیٹ پر کافی کچھ پڑھ چکی ہوں۔ سائیٹ اچھی لگی ہے کہ اس میں شاعری، نثر، سیاست، کھیل، مذہب تقریباً سبھی کچھ ہے۔ سب سے اچھا ممبران کی گپ شپ اور اس میں ہوئی نوک جھونک پسند آتی ہے اور یوں لگتا ہے جیسے ایک ہی خاندان کے بچے اور بڑے اکٹھے بیٹھ کر اچھا وقت گزار رہے ہیں۔ اس کے علاوہ چھوٹے موٹے جھگڑے ہوتے بھی دیکھے ہیں۔
ایک سال پہلے کچھ تلاش کرتے ہوئے جب پہلی بار اس سائیٹ تک رسائی حاصل ہوئی اور پھر اسے وزٹ کرنا شروع کیا تو اپنے ایک سنیئر کولیگ (امید ہے کہ وہ پہچان جائیں گے) کو یہاں خاصا فعال پایا تھا۔ ان کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ اردو ٹائپنگ سیکھنے میں پہلی مدد انھوں نے ہی کی تھی۔
خوش آمدیدرومانہ!
محترم رومانہ چوہدری بہنا بٹیا آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
رومانہ خوش آمدید امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ان شاءاللہ
وعلیکم السلام!
خوش آمدید۔ ۔۔۔
محفل میں خوش آمدید!
آپ سب احباب کا شکریہاردو محفل میں خوش آمدید
شکریہخوش آمدید۔
کوئی فرق ہوتا ہے ؟چوہدری بھی انٹرنیٹ کی حد تک ہیں یا اصلی ہیں؟
صرف اولیا کا کہا ہی فرض نہیں ہوتا ہےیہ کون اولیا ہیں جن کے کہنے سے چیزیں فرض ہو جاتی ہیں؟
دونوںچھوٹے یا موٹے؟ سچ سچ بتائیں۔
- موصوف اصلی نام سے ہیں۔
- عمر پچیس برس سے زائد ہے۔
- برا بہت جلدی مان جاتے ہیں۔
اردو محفل'چ خوش آمدید
شکریہست بسم اللہ جی آیاں نوں خوش آمدید
رومانہ چودھری! خوش آمدید!
خوش آمدید
آپ احباب کا شکریہجی آیاں نوں جی