اشتیاق علی
لائبریرین
بالکل۔ متفقتم سوچا بھی مت کرو، ایسے ہی ننھے مُنے ذہن پر بوجھ پڑ جاتا ہے۔
بالکل۔ متفقتم سوچا بھی مت کرو، ایسے ہی ننھے مُنے ذہن پر بوجھ پڑ جاتا ہے۔
ایک کپ میرے لیے بھی بنوا لیجئے گا۔میری تو بنی بنائی آ جاتی ہے۔
چائے کہاں ہے جناب؟ نظر نہیں آ رہی؟مسئلہ ہی کوئی نہیں، جتنے کب جی چاہے، حاضر ہیں۔
آپ ایسا کریں کہ شروع سے شروع کریں۔